بہاءالدین زکریایونیورسٹی ملتان میں ہونہارسکالرشپ پروگرام کے اختتام پر مداح طالبات وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے گرد جمع ہو گئیں اور ان کی تعریف کرنے کے ساتھ مختلف مسائل و مطالبات بھی پیش کئے ،وزیراعلیٰ پنجاب نے طالبات کا خندہ پیشانی سے جواب دیااور مزید پروگرامزلانے کا بھی اعلان کیا۔