دریائے سندھ سے کینالز نکالنے کے خلاف ”دریائے سندھ بچاؤ تحریک“ کی جانب سے حیدرآباد سے بیداری مارچ کا آغاز کردیا گیا، حیدرآباد سے میرپورخاص تک بیداری مارچ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ حیدرآباد ہٹڑی بائی پاس سے روانہ ہوئے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 793 خبریں موجود ہیں
پاکستان سنٹرل کاٹن کمیٹی (PCCC) کی جانب سے کپاس کی بحالی کے لئے پہلی قومی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کر دیا گیا ہے، جو 4 فروری 2025ء کو ملتان میں منعقد ہوگی۔ نیشنل کانفرنس برائے بحالی کپاس کے فروغ مزید پڑھیں
صوبہ بھر کی ضلعی و تحصیل بار ایسوسی ایشنز کے سالانہ انتخابات کے لئے پولنگ کے بعد گنتی کا عمل شروع ہو گیا اور نتائج آنے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے. ملتان میںسابق وزیرمملکت و تحریک انصاف کے مزید پڑھیں
ملتان کے قلعہ کہنہ قاسم باغ کی3ارب کی خطیر رقم سے تزئین و آرائش کا فیصلہ کر لیا گیا. اس ضمن میںایوان تجارت و صنعت ملتان کو منصوبہ کے بارے میں ڈائریکٹر والڈ سٹی اتھارٹی نے بریفنگ دی۔اس سلسلہ میں مزید پڑھیں
حکومت،زرعی اداروںاور کاٹن جنرز کے نمائندوںنےمتفقہ طور پراس بات کی تائید کی ہے کہ کپاس نہ صرف ہمارے ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے بلکہ یہ وہ واحد فصل ہے جس کی پیداوار بڑھنے سے ملک مزید پڑھیں
اس سلسلے میںچیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پاکپتن سعدیہ مہر کو تبدیل کرکے ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر تعینات کردیا گیا جبکہ ان کی جگہ ایڈیشنل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ماریہ طارق کو مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے نقصان کے ازالہ کیلئے فصلوں کا بیمہ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیر زراعت سندھ سردار محمد بخش مہر کی صدارت اجلاس میں سیکریٹری زراعت اور دیگر نے فصلوں کی انشورنس منصوبے سے آگاہ کیا۔ وزیر زراعت مزید پڑھیں
آئی جی پنجاب پولیس کے جاری احکامات کے مطابق ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کو تبدیل کرکے ڈی پی او سیالکوٹ تعینات کردیا گیا.رانا طاہر رحمان خان کو ڈی پی او ساہیوال ،ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی حافظ کامران مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان،ملتان کی ضلعی عدلیہ کےقیام کےبعدوجودمیںآئی اور ملتان کی ضلعی عدالت سال 1901ء میں وجود میںآئی.اس طرح قیام پاکستان کے بعد سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کا باقاعدہ ریکارڈموجودہے.جس میںآج تک صدارت کے عہدے پر مزید پڑھیں
پنجاب بار کونسل کے تحت صوبہ بھر کے10 ڈویژنز میںواقع 40 ضلعی اور 156تحصیل بارایسوسی ایشنز میں سالانہ انتخابات آج منعقد ہوںگے.جس کے لئےپولنگ کا آغاز صبح نو بجے ہو گا جبکہ دوپہر ایک سے دو کے بیچ نماز کا مزید پڑھیں