لودھراں: نواحی علاقہ دھنوٹ میں 7 سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کرجاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچہ ریحان والد کے ساتھ ناشتہ لینے آیا تھا اور بچہ والد کے پیچھے چل رہا تھا کہ مین مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1619 خبریں موجود ہیں
لاہور:گلبرگ کے علاقے میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی جانب سے اوورسیز پاکستانی کی فیملی کو ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آیا، جس پر پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ اُس مزید پڑھیں
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ اےڈی بی کےمطابق رقم صوبہ پنجاب میں تعلیم،صحت اورزرعی شعبےکی بہتری کیلئےخرچ کی جائے گی. زرعی مشینری اورکم کاربن فارمنگ کےفروغ کےلیےسرمایہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں مبینہ طور پر جج کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے دو لڑکیوں کے جاں بحق ہونے کے مقدمہ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جج کے بیٹے ابوذر اور مزید پڑھیں
نمائندگان: کراچی کے علاقے ڈیفنس گزری میں شوہر نے بیوی اوربیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم اپنی بیوی پر الزامات لگاتا رہتا تھا جس پر جھگڑا ہوتا رہتا تھا، ملزم نے جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں کے طلبا کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور روبوٹس کی تعلیم دینے کیلئےجدید لیبز قائم کرنا شروع کردیں۔ لاہور کے سرکاری سکولز کے طلبا اب صرف نصابی کتب کی تعلیم ہی حاصل نہیں کررہے بلکہ مزید پڑھیں
ویب نیوز: ملک میں گزشتہ 8 برسوں سے سیلاب سے بچاؤ کے پلان پر عملدرآمد نہیں ہونے کا انکشاف ہوا ہے، لاگت 500 سو ارب اضافے سے 824 ارب پر پہنچ گئیں، نظرثانی شدہ فلڈ پروٹیکشن پلان منظوری کیلئے مشترکہ مزید پڑھیں
تاندلیانوالہ:بیوی کی جانب سےشوہرکی زبان کاٹنے پرآئی جی پنجاب کے نوٹس کے بعد متاثرہ شخص کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کےمطابق متاثرہ ظہیر کے بڑے بھائی تنویر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا،گزشتہ روز ہونے مزید پڑھیں
لاہور:ہائیکورٹ نے 13 سالہ بچے کو حقیقی والدین سے لےکرگود لینے والے والدین کے حوالے کرنےکا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نے شہری سید ارشد کی درخواست پر 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب حکومت نے پتنگ بازی کی اجازت کا آرڈیننس جاری کردیا۔گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر نے دستخطوں سے بسنت منانے کی مشروط اجازت کا آرڈیننس جاری کیاہے. اس آرڈیننس کے تحت بسنت کے لیے شرائط مقرر کی گئی ہیں، جن مزید پڑھیں