بوریوالا: فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے سب کیمپس میں پروفیسر کی جانب سے طالبہ سے مبینہ طور پر ہراسانی کا واقعہ پیش آیا۔جس میں پروفیسر کی جانب سے مبینہ طور پر نتائج میں اضافی نمبر دینے کی پیشکش کی ویڈیو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1619 خبریں موجود ہیں
لاہور: پنجاب حکومت نے پٹرول سے چلنے والے موٹر سائیکل رکشوں کی پیداوار پر پابندی لگانےکا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت انسداد اسموگ کے لیےکابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلےکیےگئے۔ اجلاس میں مزید پڑھیں
رحیم یارخان:کاشتکاروں نے گنے کے نرخوں میں اضافہ نہیں ہونے پر فصل کو آگ لگا دی۔ کاشتکاروں کی جانب سے گنے کو آگ لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ ڈیزل اور کھاد مہنگی ہونے پراخرجات پورےنہیں مزید پڑھیں
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے ملک کا موجودہ نظام انصاف پر مبنی نہیں ہے، خواتین کو بہت سارے چیلینجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور خواتین کو وراثت میں حق سے محروم کیا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل ہوں گے. قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 18 ہری پور، این اے 129 لاہور، این اے 143 ساہیوال،این اے 185 ڈی جی خان، این مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کےسرکاری ہسپتالوں میں بلڈ کینسرکےمریضوں کیلئے ادویات نایاب ہوگئیں۔ادویات کی عدم دستیابی کے باعث سرکاری ہسپتالوں میں رجسٹرڈ کینسر کے 6 ہزار مریضوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلڈ کینسر کے مریضوں کیلئے دوائی روکسولیٹنیب مزید پڑھیں
فیصل آباد:کمشنر راجہ جہانگیر انور نے پنجاب حکومت کی ڈاگ پاپولیشن کنٹرول پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے فیصل آباد کو 2026ء کے اختتام تک طاہرہ انیمل ویلفیئر فاؤنڈیشن کے اشتراک سے پاکستان کا پہلا "ریبیز فری سٹی” بنانے کے عزم مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی ہائیکورٹ نے انجینئر محمد علی مرزا کے بیان سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کو 4 دسمبر تک معطل کرتے ہوئے قرار دیا ہےکہ آئندہ سماعت پر استغاثہ کے وکیل عدالت کو مطمئن کریں کہ کن مزید پڑھیں
اسلام آباد: قومی اسمبلی سے بیوی بچوں، بزرگوں کے سماجی تحفظ کیلئے بل منظور کر لیا گیا، بل کے تحت گالی دینا بھی جرم ہو گا. بل کے مطابق بیوی کو مرضی کے بغیر گھر میں دیگر افراد کے ساتھ مزید پڑھیں
ملتان: بار ایسوسی ایشنز اور وکلاء برادری نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ میں سپریم کورٹ کے کیسز کی سماعت کے لیے ویڈیو لنک کی سہولت فوری طور پر فراہم کرنے کا پر زور مطالبہ کیا مزید پڑھیں