WhatsApp Image 2025 01 18 at 07.44.58

سکول ٹیچر کی طالب علم سے جنسی تشدد کی کوشش

عبدالحکیم : نواحی علاقے 12/8-آر میں بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے.تفصیل کےمطابق پولیس کوکلاس چہارم کے10 سالہ طالبعلم کے ساتھ مبینہ طور پر اس کے استاد نے جنسی زیادتی کی کوشش کی اطلاع دی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 18 at 07.05.21

مویشی چوری کا زیرحراست ملزم جاں‌بحق،مقدمہ درج

تھانہ وریام جھنگ میں‌زیر حراست ملزم کی ہلاکت پرپولیس نے بھائی کی مدعیت میں قتل کی دفعات سمیت تھانہ وریام جھنگ میں مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی ہے. ترجمان پولیس کا کہنا ہےکہ ابتدائی معلومات کے مطابق شوکت مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 10 at 08.56.40 1

صوبہ بھر کے12 ایڈیشنل سیشن ججز کے تبادلے

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے صوبہ بھرکے 12 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبدیل کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں. اس سلسلے میں‌جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ماجد حسین کو خانیوال سے راولپنڈی، فیصل راشد مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 18 at 06.05.22

لاہور ہائیکورٹ میں‌ 2 لاکھ، صوبہ کی ضلعی عدلیہ میں‌ 15 لاکھ مقدمات زیرالتواء، ٹھوس اقدامات کا فیصلہ

لاہور:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی زیرِ صدارت آج فل کورٹ اجلاس مرکزی لائبریری ہال میں منعقد ہوا، جس میں لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس علی باقر نجفی،جسٹس عابد عزیز شیخ،جسٹس صداقت علی خان،جسٹس سید شہباز علی رضوی اورجسٹس فیصل زمان مزید پڑھیں

kechair

اسلام آباد کچہری میں وکلاء کے مابین تصادم،پولیس طلب

اسلام آباد:ضلعی کچہری میں دو گروپوں میں تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے، دونوں گروپوں کی جانب سے ایک دوسرے پر کرسیاں برسا دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی عدالت کی کینٹین میں ہفتے کو پیشی پر آئے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 17 at 02.51.02

حکومت پنجاب کا کسانوں‌کے لئے ایک کھرب روپے کا پیکج

صوبائی وزیر زراعت و لائیو سٹاک سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت آج ایگریکلچر ہاؤس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا،جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کسان پیکج کے اہم منصوبوں پر ہونے والی پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اس مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 10 at 07.45.32 1

حکومت پنجاب نے سکول ٹیچرانٹرن شپ پروگرام متعارف کرا دیا

حکومت پنجاب نےسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے جاری نوٹیفیکیشن میں سکول ٹیچر انٹرن شپ پروگرام 2024ء کے قواعد و ضوابط کو وضع کردیاہے۔اس پروگرام کا مقصد ٹیچرز بننے کے خواہشمند نوجوانوں کو ٹیچنگ کا مواقع فراہم کرنا ہے۔اس پروگرام کے تحت مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 16 at 09.25.02

اینٹی کرپشن ملتان:کرپشن کے مقدمات میں‌ملوث 2 ملزم گرفتار

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ریجن کے سرکل آفیسر خانیوال ساجد علی نے غضنفر پٹواری کو50000 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئےاینٹی کرپشن ٹیم کے ساتھ ریڈ کر کے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا.ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ نے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 16 at 07.03.04

کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن ملتان کی تقریب حلف برداری

کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن ملتان کی نئی منتخب کابینہ نےحلف اٹھا لیا۔تقریب حلف برداری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان میں منعقد کی گئی۔سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نےعہدیداروں سےحلف لیا.سابق چیف جسٹس محمد قاسم خان نےنومنتخب عہدیداران مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 16 at 15.27.50

چلڈرن ہسپتال ملتان تھیلیسیمیا اینڈ ہیموفیلیا سنٹر کا افتتاح

چلڈرن ہسپتال ملتان میں تھیلیسیمیا اینڈ ہیموفیلیا سنٹر کا افتتاح ڈین چلڈرن ہسپتال ملتان پروفیسر ڈاکٹر محمد کاشف چشتی اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر کامران آصف کی محنت اور کاوشوں سے کیا گیا۔ ڈین چلڈرن ہسپتال ملتان پروفیسر کاشف چشتی نے مزید پڑھیں