لاہور: ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کے پراپرٹی سے متعلق بنائےگئے قانون پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ لاہورہائیکورٹ میں پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی. چیف جسٹس عالیہ نیلم نےپنجاب حکومت کےپراپرٹی سےمتعلق بنائےگئےقانون پرتحفظات کا اظہارکرتے ہوئے6 مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1619 خبریں موجود ہیں
لاہور:ہائیکورٹ نے سنوکرکلب کےکاروبارکو جائز اور قانونی قرار دے دیا۔جسٹس جواد ظفر نے شہری محمد راشد کی اپیل پر 5 صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے شہری کا سنوکر کلب بند کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کابینہ نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کےاختیارات میں مزیداضافہ کرتے ہوئے سی سی ڈی کوخواتین اوربچوں سےمتعلق جرائم کی تفشیش کااختیاربھی سونپ دیا۔ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ میں سپیشل سیکشوئل آفینس انویسٹی گیشن یونٹ بنانےکی منظوری دیدی گئی. سی سی مزید پڑھیں
کراچی: ایسوسی ایشن آف بلڈرزڈویلپرزنے بیرون ممالک سے بھتہ دینے کی کال آنے پر حکومت کوایک ماہ کاالٹی میٹم دے دیا. ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 15 جنوری تک ہماری شکایات دورنہیں ہوئیں توکاروباربندکردیں گے ۔ چیئرمین آباد حسن مزید پڑھیں
پشاور: باجوڑ میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ سے سیکیورٹی پر مامور ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ کی تحصیل سالارزئی کے علاقے تنگی میں انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم پر فائرنگ مزید پڑھیں
پشاور:خیبرپختونخوا میں ہیمپ اور بھنگ کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے کے لیے باقاعدہ لائسنسنگ نظام متعارف کرانے کی تجویز سامنے آگئی۔ اس ضمن میںلائسنس سے متعلق دستاویزات کو حتمی شکل دینے کے لیے ورکنگ گروپ بھی قائم کر دیا مزید پڑھیں
اسلام آباد: ایل پی جی پر حکومت کی جانب سے ٹیکس کی مد میںاصل قیمت کا 50 فیصد سے زائد وصولی کا انکشاف ہوا ہے. اس سلسلے میںگھریلو سلنڈر پر 50 فیصد سے زائد ٹیکس وصولی کے مطابق گھریلو سلنڈر مزید پڑھیں
ملتان: پیرا ایکٹ کے تحت تجاوزات کے خلاف پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ بوسن روڈ پر واقع ہوٹل مالک شان خان کے خلاف درج کیا گیا. پولیس نے ہوٹل مالک شان خان اور دیگر عملے مزید پڑھیں
لاہور: ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کی گمشدگی کا معمہ حل ہو گیا اور ڈی ایس پی عثمان حیدر نے اہلیہ اور بیٹی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔ ڈی آئی جی ذیشان رضا کا کہنا مزید پڑھیں
لاہور: اقساط پر موٹرسائیکلیں فروخت کرنے کا کاروبار کرنے والے شہری صادق خان عجیب مشکل کا شکار ہو گیا۔ سیف سٹی اتھارٹی کی جانب سے صادق خان کے نام پر 23 لاکھ روپے سے زائد کے ٹریفک چالان بھجوا دیے مزید پڑھیں