Untitled 88

زکریا یونیورسٹی ملتان میں‌ خاتون اسسٹنٹ پروفیسر سے جنسی زیادتی پر ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ معطل

ملتان: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں‌شعبہ جنگلات و رینج مینجمنٹ میں‌ ہیڈآف ڈیپارٹمنٹ پر خاتون اسسٹنٹ پروفیسر کی جانب سے جنسی زیادتی، جسمانی تشدد، ہراسمنٹ اور دھمکیوں‌کے سنگین الزامات پر عہدے سے معطلی اور پولیس کارروائی کا انکشاف ہوا ہے. اس مزید پڑھیں

election commission 1 1

پنجاب بلدیاتی انتخابات؛ الیکشن کمیشن مایوس، فل بینچ سماعت کے لئے 8 اکتوبر تاریخ مقرر

اسلام آباد: پنجاب حکومت کی جانب سے متعدد بار یقین دہانیوں کے باوجود پنجاب میں بلدیاتی الیکشن نہیں کرانے پر الیکشن کمیشن نے مایوسی کا اظہار کردیا۔ الیکشن کمیشن میں پنجاب کےبلدیاتی انتخابات کےحوالے سے اجلاس ہوا جس کی صدارت مزید پڑھیں

416878 5924350 updates

جعلی عامل نے لڑکی سے 30 لاکھ بٹور نے کے ساتھ نازیبا ویڈیو بھی بنا لی، مقدمہ درج

سرگودھا: جعلی عامل نے لڑکی سے جن نکالنے کیلئے 30 لاکھ لینے کے بعد مبینہ زیادتی کی بھی کوشش کرتے ہوئے ویڈیو بھی بنا لی۔ پولیس نے لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا جس میں بتایا گیا ہےکہ مزید پڑھیں

416811 5238240 updates

پہلی انسداد سروائیکل کینسر مہم؛ مقررہ ہدف حاصل نہیں‌ہو سکا

اسلام آباد: ملک بھر میں انسداد سروائیکل کینسر ویکسی نیشن کی پہلی قومی مہم میں‌مقررہ ہدف حاصل نہیں ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق انسداد ایچ پی وی ویکسی نیشن مہم 15 سے 27 ستمبر تک جاری رہی جس دوران پنجاب مزید پڑھیں

sindh flood

سیلاب سے پنجاب میں 24 لاکھ ایکٹر زرعی اراضی کونقصان، چین سے بھی امداد پہنچ گئی

اسلام آباد:وزارت غذائی تحفظ نے حالیہ سیلاب سے زراعت کو پہنچنے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔ پنجاب میں 24 لاکھ ایکٹر پر فصلیں تباہ ہوئیں جبکہ مجموعی طور پر کپاس کو 5.2 فیصد اور گنے کی فصل کو مزید پڑھیں

punjab flood 3

پنجاب میں‌سیلابی نقصانات کی تفصیل جاری، امداد کا طریقہ کاربھی جاری

لاہور: پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) نے سیلابی نقصانات کی تفصیل جاری کردی ہے ، ایک ماہ میں سروے مکمل کیا جائے گا، متاثرین کی امداد کا طریقہ کاربھی وضع کردیا گیا ۔ رپورٹ کے مطابق سیلاب سے مزید پڑھیں

Untitled 72

پولیس کو وکلاء کے خلاف دہشت گردی کی دفعات نہیں‌لگانے دیں گے، پراسیکیوٹر جنرل پنجاب

ملتان: پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے ہائیکورٹ ملتان بار میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک متوسط کاشتکار کا بیٹا ہوں، سرگودھا کے چھوٹے گاؤں سے تعلق ہے، رات سونے سے پہلے کالے کوٹ مزید پڑھیں

lhc 1 2

جنوبی پنجاب سمیت صوبہ بھر کے 53 ایڈیشنل سیشن ججز اور 10 سینیئر سول ججز کے تبادلے

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے صوبہ بھر کے 53 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور 10 سینیئر سول ججز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں. اس سلسلے میں‌ رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے مزید پڑھیں

Untitled 66

ملتان میں وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کا دفتر قائم، خواتین، خواجہ سراؤں کے حقوق کے تحفظ کا عزم

ملتان:وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (FOSPAH) نے جنوبی پنجاب میں انصاف تک رسائی پروگرام کو توسیع دینے کے لیے ملتان میں اپنے سب ریجنل آفس کا آغاز کر دیا ہے، جس کے قیام کا مقصد جنوبی پنجاب کے لوگوں، بالخصوص مزید پڑھیں