لاہور: پنجاب پروٹیکشن آف آنرشپ آف اموویبل پراپرٹی آرڈیننس 2025ءکےخلاف آئینی درخواست لاہورہائیکورٹ میں دائر کردی گئی۔ درخواست تحریک انصاف کےاراکین پنجاب اسمبلی شیخ امتیاز محمود اور اعجازشفیع نے دائرکی. درخواست میں مؤقف اختیارکیا گیا کہ ایکٹ کےتحت جائیداد سےمتعلق مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1619 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد:پاکستانی ورکرز کیلئےخوشخبری،یورپ میں روزگارکے دروازےکھل گئے،پاکستان ،اٹلی سےنوکریوں میں ساڑھے 10ہزار کا کوٹہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ وزارت اوورسیز پاکستانیز کےمطابق اٹلی نے پاکستان کو آئندہ تین سال کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کر دیا. اگلےتین سال مزید پڑھیں
لاڑکانہ:دخترِ مشرق بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی پر ملک بھر سے پیپلز پارٹی کے کارکنان بڑی تعداد میں گڑھی خدا بخش پہنچ رہے ہیں جہاں جگہ جگہ استقبالیہ کیمپ لگائے گئے ہیں۔ خاتون اول آصفہ بھٹو نے فریال تالپور کے مزید پڑھیں
لیہ: کروڑ لعل عیسن میں چک نمبر 103 ایم ایل میں غیرت کے نام پر خون ریزی کا خوفناک واقعہ میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے. غیرت کے نام جھگڑے کے بعد فائرنگ سے باپ بیٹا مزید پڑھیں
ویب نیوز:آرٹیفیشل انٹیلجنس اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے باوجود خلیجی ممالک میں مستقبل میں لاکھوں محنت کشوں کی ضرورت ہوگی۔ خلیجی ممالک میںمحنت کشوںکی مانگ میںکمی واقع نہیںہوئی اور اس کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، یہ مزید پڑھیں
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے ریمارکس دئیے ہیںکہ اگر عدالتی حکم کے بعد کسی نے زمینوں پر قبضے دلوائے تو نتائج کے لیے تیار رہے۔ پراپرٹی اونرشپ ایکٹ کے تحت کارروائیوں کیخلاف درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس مزید پڑھیں
لاہور: پیرافورس میں 500سارجنٹ اور ڈرائیوروں کی بھرتی کا فیصلہ کر تے ہوئے تمام اضلاع کیلئے الگ الگ کوٹہ مختص کر دیا گیا ۔ پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی گریڈ 7 کی 500 آسامیوں پر بھرتیاں کرےگی. بھرتیاں سارجنٹ ڈرائیورز مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب حکومت نے اساتذہ کو کارکردگی الاؤنس دینے کا فیصلہ کرلیا۔ پرائمری، ایلمینٹری، ہائی اور ہائیرسکینڈری سکولوں کے اساتذہ کو اچھی کارکردگی پر 5 ہزار سے 12 ہزار 500 روپے تک الاؤنس دیا جائیگا۔ پرائمری سکولوں کے اساتذہ کو مزید پڑھیں
اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے تمام سمز کا صارف کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار دے دیا۔ پی ٹی اے نےٹیلی کام صارفین کیلئےسم کےذمہ دارانہ استعمال سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا،جاری کردہ مزید پڑھیں
ویب نیوز:دنیا بھر میںمقبول ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے سال 2025 کے لیے پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے موضوعات کے تفصیلی اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سال 2025ء میں مزید پڑھیں