اسلام آباد: ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے مختلف شعبوں پر اضافی ٹیکس لگائے جانے کا امکان پیدا ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے مالی سال کی دوسری ششماہی میں بعض شعبوں پر اضافی ٹیکس لگانے سے متعلق مجوزہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1224 خبریں موجود ہیں
لاہور: جنرل ہسپتال کے مردہ خانے میں مرد اور غیر تربیت یافتہ عملے کے ہاتھوں خواتین کا پوسٹمارٹم کرنے کا انکشاف ہواہے ، پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل کا نوٹس ،انکوائری کمیٹی بنادی۔ لاہورکے جنرل ہسپتال مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ امووایبل پراپرٹی آرڈیننس 2025ء کی منظوری دیدی گئی۔ نئےآرڈیننس کےتحت پنجاب کے ہرضلع میں ڈِسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی قائم ہوگی۔ نئے نظامِ انصاف کے تحت عدالت جانے سے پہلےنجی جائیداد پر قبضہ کا ایشوڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی مزید پڑھیں
ویب نیوز: موسمیاتی تبدیلیوں کی رفتار میں اضافے کے باعث دنیا بھر میں فضائی آلودگی اور حرارت سے اموات کی تعداد میںاضافہ ہو گیا ہے۔ دی لانیسٹ کاؤنٹ ڈاؤن آن ہیلتھ اینڈ کلائیمٹ چینج میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
ویب نیوز: صوبہ پنجاب اور سندھ نے زرعی آمدن پر ٹیکس کی پرانی شرح بحال کردی۔ جس کے باعث آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس سے پہلے اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ زرائع کے مطا ق صوبہ پنجاب مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں یکم نومبر کو چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بار کونسل کے انتخابات کے باعث صوبہ بھر کی سیشن و سول عدالتوں میں مقدمات کی سماعت کے لئے تعطیل ہوگی۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو اب تک 55 لاکھ انکم ٹیکس ریٹرن موصول ہو چکے ہیں، جن میں سے تقریباً 33 فیصد ریٹرنز میں آمدن صفر یا برائے نام ظاہر کی گئی ہے۔ دلچسپ بات مزید پڑھیں
اسلام آباد: صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان،آصف علی زرداری نےوفاقی سیکرٹری وزارت قانون و انصاف کو سپریم کورٹ کے مقدمات کی سماعت کے لئےملتان میں ویڈیو لنک سہولت فراہم کرنے کے لئے قانون اور قواعد کے تحت ضروری کارروائی کی ہدایت مزید پڑھیں
رحیم یار خان: مبینہ طور پر زیادتی کا شکار لڑکی با اثر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج نہ کرنے پر پولیس کے رویے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے 100 فٹ اونچی پانی کی ٹینکی پر چڑھ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں
لاہور: محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے سموگ کے پیش نظر صوبے بھر میں سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کےنوٹیفکیشن کےمطابق پیر سے جمعرات تک سکولوں کے اوقات صبح پونے 9 سےدوپہر ڈیڈھ بجےتک، مزید پڑھیں