Untitled 2026 03 04T003532.961

پانی و نکاسی آب تک شہریوں کی غیر مساوی رسائی، ایچ آر سی پی کی رپورٹ جاری

لاہور: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک کروڑ تیس لاکھ آبادی کے شہر میں فرسودہ واٹر سپلائی اور ٹوٹا ہوا نکاسی آب کا نظام شہریوں کے لیے بڑا چیلنج بن مزید پڑھیں

Untitled 2026 03 04T001017.163

پوسٹرز کے ذریعے طالب علموں میں معاشرتی مسائل کو اجاگراور حل کرنے کی منفرد تقریب

ملتان:ڈیپارٹمنٹ آف سوشیالوجی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام پوسٹرز کے ذریعے طلبہ و طالبات میں معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کے حل کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ و طالبات نے مزید پڑھیں

429130 80000 updates

ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا محفوظ فیصلہ جاری

اسلام آباد:کراچی سمیت ملک بھر کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کر دی گئی ہے۔ نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت ہونے والی سماعت کا محفوظ فیصلہ جاری کر دیا. جس کے مطابق سہ ماہی مزید پڑھیں

Untitled 2026 03 02T210404.935

پنجاب:موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں پر ای ٹیگ لگانے، سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ

لاہور: صوبہ پنجاب میں موٹرسائیکلوں سمیت تمام گاڑیوں پر ای ٹیگ لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں صوبے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال مزید پڑھیں

Untitled 2026 03 01T230552.204

ایچ آر سی پی کاعمرکوٹ میں خاندانوں کی جبری بے دخلی پر تشویش،اصلاحات کا مطالبہ

لاہور:ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (HRCP) نے ضلع عمرکوٹ میں طویل عرصے سے آباد خاندانوں کی جبری بے دخلی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کمیشن کے مطابق پولیس کا مبینہ طرزِ عمل، جس میں خواتین، بچوں اور بزرگوں مزید پڑھیں

Untitled 2026 03 01T224126.089 1

مسلم اور مسیحی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر، بین المذہب ہم آہنگی کی روایت

ملتان: کیتھولک کمیشن برائے بین المذاہب و بین الکلیسائی مکالمہ پاکستان کے زیر اہتمام مسلم اور مسیحی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیتھولک چرچ بشپ ہاﺅس ملتان میں کیاگیا. جس کی صدارت کیتھولک کمیشن برائے بین المذاہب مزید پڑھیں

petrol prices for january

حکومت نےرات گئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، پٹرول 8 روپے مہنگا

اسلام آباد:پٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے آئندہ پندرہ روز کے لیے ہوگیا۔ پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 8روپے فی مزید پڑھیں

salman agha 2

ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان، سری لنکا کو آخری گیند پر شکست دے کر ورلڈ کپ سے آؤٹ

ویب نیوز:آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے دی، لیکن ورلڈکپ سے باہر ہوگیا۔ کینڈی میں کھیلے گئے میچ میں مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 28T234308.055

ہائیکورٹ بارز؛لاہور کا انتخاب متنازعہ، بہاولپور میں‌تاریخ رقم،ملتان،راولپنڈی کےنتائج جاری

نمائندگان:صوبہ پنجاب میں ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشنز لاہور، ملتان، بہاولپور اور راولپنڈی کے انتخابی نتائج کا اعلان کر دیا گیا. لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات متنازعہ ہوگئے، احسن بھون گروپ اور حامد خان گروپ نے اپنے اپنے امیدوار کی مزید پڑھیں