اسلام آباد: پی ٹی اے نے ضلعی سطح پر انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی کے لیے کلاس لائسنس کے اجرا کا آغاز کر دیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے اعلامیے کے مطابق کلاس لائسنس کے حصول کے لیے آن لائن مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1407 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: نادرا کا ای سہولت فرنچائزز پر شناختی خدمات فراہم کرنے کا پائلٹ منصوبہ شروع ہو گیاہے. جس کے تحت گمشدہ شناختی کارڈ کا ری پرنٹ اور تجدید اب منتخب ای سہولت فرنچائزز سے بھی ہو سکے گی ۔ مزید پڑھیں
گجرات:سرائے عالمگیر سے انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں پسند کی شادی کی خاطر مبینہ طور پر ماں نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر اپنے ہی تین معصوم بچوں کو قتل کر دیا۔ پولیس مزید پڑھیں
لاہور: اراضی ریکارڈ اور منتقلی شفاف بنانے کیلئے بورڈ آف ریونیو نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے پٹواریوں کو وراثت کی منتقلی کے سوائے تمام زبانی بیع اور انتقال سے روک دیا ، بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سال 2024–25 کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی. رپورٹ کے مطابق ملک میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ نے صوبہ بھر کے 14 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو ڈسٹرکٹاینڈ سیشن جج کے عہدے پر ترقی دینے کا حکم جاری کر دیا ہے. اس ضمن میںرجسٹرار لاہور ہائیکورٹ امجد اقبال رانجھا نے چیف جسٹس کی ہدایت مزید پڑھیں
اسلام آباد: نادرا کی جانب سے چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سہولت کا آغاز کر دیا گیا ہے جس سے بزرگوں یا طبی مسائل کے باعث شہریوں کو فنگرپرنٹس کی تصدیق میں دشواری کا مسئلہ ختم ہوگیا۔ نادرا مزید پڑھیں
اسلام آباد: قرض پروگرام کے تحت عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کی نئی شرائط سامنے آگئیں۔ آئی ایم ایف نے مقامی طور پر تیار ہونے والی الیکٹرک گاڑیوں اور بائیکس پر سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کرنے اور 30 جون مزید پڑھیں
لاہور: وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے 2025 کو تعلیم کی بہتری کیلئے اقدامات کا سال قرار دیتے ہوئے کہا کہ نجی تعلیمی اداروں کے طلباء کو بھی ہزاروں کی تعداد میں لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان نے پراپرٹی کی فائلوں، بشمول پلاٹس، ولاز اور اپارٹمنٹس کی خرید و فروخت کی قانونی حیثیت، ریونیو اثرات اور ریگولیٹری فریم ورک کا جائزہ لینے کیلئے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی۔ یہ اقدام فراڈ، مزید پڑھیں