کراچی: گلشن معمار کے علاقہ میں 17 برس کی گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کےمطابق میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہےجبکہ واقعہ میں رہائشی اپارٹمنٹ کے یونین کا سابق صدر ملوث نکلا،پولیس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1407 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا معاملہ ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہونے پر الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر سماعت کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب لوکل گورنمنٹ مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے کاشتکاروں کی سہولت کے لیے صوبے میں منفرد ایگریکلچر لیب آن وہیل قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ محکمہ زراعت کے مطابق پنجاب کے 15 اضلاع میں موبائل لیبارٹریاں قائم کی جائیں گی مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت پاکستان اور جاپان کے درمیان بچوں کی صحت کی سہولیات کیلئے گرانٹ کےمعاہدے پر دستخط ہوگئے۔ ترجمان وزارت اقتصادی امور کے مطابق جاپانی حکومت جنوبی پنجاب میں بچوں کی صحت کی دیکھ بھال کے لئے فنڈز فراہم مزید پڑھیں
بہاولپور:نوابوں کے شہر میں 35 جدید الیکٹرک گرین بسوں سے نئی سفری سہولتوںکا آغاز کر دیا گیا. افتتاحی تقریب ڈرنگ سٹیڈیم میں منعقد ہوئی، جہاں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے منصوبےپر خوشی کا اظہار کیا۔ صوبائی وزیرٹرانسپورٹ مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ نے ججوں کے خلاف غیر مناسب پوسٹیں لگانے والوں کی لسٹ بنانےکا حکم دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو ججوں کے خلاف غیر مناسب مواد فوری ہٹانے کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے شہری مزید پڑھیں
لاہور: گرین ٹاؤن میں پالتو جانوروں کی پراسرار ہلاکت کا راز فاش ہوگیا،گرفتار ملزم کے انکشافات نے کئی اور راز بھی کھول دئیے. پولیس کے مطابق گرین ٹاؤن میں کئی ماہ سے پالتو جانوروں کی راتوں رات ہلاکت اور غائب مزید پڑھیں
ملتان:سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کی ڈسٹرکٹ بار ملتان آمد پر وکلاء نے احتجاج کا اعلان کر دیاہے. ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے نو منتخب عہدیداران کو اقتدار منتقلی کی تقریب 14 جنوری کو مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب حکومت نے صحت کے شعبے میں ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے "کلینک آن وہیلز” منصوبہ ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کر لیاہے۔ محکمہ صحت پنجاب نے منصوبے کے انتظامی امور، فیلڈ موبائل ہیلتھ یونٹس اور دیہی ایمبولنس سروسز مزید پڑھیں
لاہور:بسنت کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، شہر کو بسنتی رنگوں سے سجانے کے انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں۔ ای بز پورٹل پر پتنگ فروشوں، مینوفیکچررز اور ٹریڈرز کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ ای بز پورٹل رپورٹ کے مزید پڑھیں