لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں ’’مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز‘‘ متعارف کرانے کا فیؔصلہ کیاہے، جس میںآؤٹ سورس کے ذریعے 20 ہزار ہیلتھ انسپکٹرز کی خدمات لی جائیں گی جبکہ پنجاب میںموجود 39 ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1221 خبریں موجود ہیں
بہاولپور:صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی حکومت نے تحصیل سطح کے ہسپتالو ں میں اینٹی ریپ کرائسس سیل کے قیام کا فیصلہ کیا ہے،جس سے جنسی ہراسانی مزید پڑھیں
کراچی:سندھ ہائیکورٹ میںدانیہ شاہ کی جانب سے عامرلیاقت کے قتل کا مقدمہ درج نہیںکرنے کے خلاف دائردرخواست پرسماعت کی گئی. پولیس کی جانب سے رپورٹ پیش کی گئی کہ درخواست میںعامر لیاقت کے جن ملازمین کو بطور ملزم نامزد کیا مزید پڑھیں
راولپنڈی:شوہر سے 15 لاکھ روپے ہتھیانے کےلئے اپنے ہی بیٹے کے اغواء کا ڈرامہ رچانے والی خاتون کو پولیس نےگرفتارکرلیاہے. راولپنڈی کے تھانہ رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اپنے 9 ماہ کے بیٹے کے اغواءبرائے تاوان کا مطالبہ مزید پڑھیں
ملتان:اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ریجن کے سرکل آفیسر ملتان رمضان شاہد نےجعلی نکاح نامہ بنانے کے مقدمہ میںملوث نوجوان ملزم کو گرفتارکرلیا. جعلی شادی کے دلہا محمد ارسلان ولد محمد حسین قوم ارائیں کونواحی علاقہ کوٹلی نجابت تحصیل شجاعباد سے مزید پڑھیں
ساہیوال:قصبہ نورشاہ کے نواحی علاقے اراضی یعقوب شاہ میں مبینہ طورپرشادی سے انکار کرنےپر لڑکی نے لڑکے کو گولی مار کر قتل کر دیا. پولیس تھانہ نورشاہ کے مطابق قانون کے طالب علم محمد اکرم نے مقدمہ درج کرایاکہ اس مزید پڑھیں
اسلام آباد:دنیابھر میںمادری زبانوں کا 25 واں سالانہ بین الاقوامی دن آج منایا جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں 8 ہزار سے زائد زبانیں تسلیم شدہ ہیں،جن میں سےپاکستان میں بولی جانےوالی مادری زبانوںکی تعداد 80 کے قریب ہے،جن میں مزید پڑھیں
راولپنڈی:لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے توہین عدالت پر سپریم کورٹ کے سینئر وکیل فاضل صدیقی کو ایک ماہ قید کی سزا سنا دی۔عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر وکیل فاضل صدیقی کو پولیس مزید پڑھیں
ملتان:پنجاب کے مختلف شہروںمیںصبحسویرے حادثات رونما ہوگئے جن میںمتعدد شہری جاںبحق وزخمی ہونے کے ساتھ املاک کو بھی نقصان پہنچاہے. ملتان میں پتھروں سے بھرا ٹریلر گھر پر الٹ گیا۔ حادثے میں ایک گھر کے3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام مزید پڑھیں
لاہور:شوہر سے علیحدگی اور امتحان میں ناکامی سے زہنی دباؤکے باعث خودکشی یاقتل ؟ لاہور کے نجی ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے. گائناکولوجسٹ ثناء کی لاش داتا دربار کے قریب نجی ہسپتال سے برآمدہوئی مزید پڑھیں