432966 3881116 updates 1

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز کے ملک کی دیگر ہائیکورٹس میں‌تبادلوں کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز کے تبادلوں کی منظوری دے دی۔ تینوں ججز کے تبادلوں کے فیصلے کثرت رائے سے کیےگئے۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ اعلامیے مزید پڑھیں

427483 5210417 updates

تونسہ سمیت ملک میں ایڈز کے بڑھتے کیسز پارلیمنٹ میں‌زیر بحث، وفاقی وزیر صحت کی تردید

اسلام آباد:تونسہ اور اسلام آباد سمیت ملک کےدیگرعلاقوں میں ایچ آئی وی کےبڑھتےکیسزکا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا۔ سینیٹر سرمدعلی نےایچ آئی وی کیسزمیں تشویشناک اضافےپر توجہ دلاؤ نوٹس سینیٹ میں جمع کروا دیا، سینیٹ میں جمع توجہ دلاؤ نوٹس میں مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 23T154204.409

لاہور ہائیکورٹ کے7 ججز کے خلاف مختلف الزامات بارے سزاؤں اور بریت کے احکامات جاری

ملتان:لاہور ہائیکورٹ نے مختلف الزامات ثابت ہونے پر 3 ججز کو سزائیں‌دینے، ایک کو وارننگ اور تین کو الزامات سے بری کر دیا. اس سلسلے میں‌رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے. نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

948365 31054473

پنجاب اسمبلی: برسوں سے زیر التواء چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل 2026 بھاری اکثریت سے منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی میں برسوں سے زیر التوا چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل 2026 منظور کرلیا گیا۔ چیئرپرسن چائلد پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں پنجاب اسمبلی میں بھاری اکثریت سے منظور مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 04 06 at 10.46.46

ماں نے دوسرے شوہر کے ساتھ ملکر 3 سالہ بیٹی، داماد نے پیسے نہیں دینے پر ساس کو قتل کر دیا

سوات: دلخراش واقعہ میں ایک ماں نے اپنے دوسرے شوہر کے ساتھ مل کر 3 سالہ معصوم بیٹی کو گلا دباکر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ماں نے بیٹی کی لاش کو کپڑے میں لپیٹ کر امانکوٹ کی پہاڑی میں مزید پڑھیں

lahore high court 2 1

خاتون ڈاکٹر کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارج

لاہور: ہائیکورٹ نے خاتون ڈاکٹر کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے ملزم کی ضمانت کی درخواست خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس وحید خان نے خاتون ڈاکٹر کی غیر اخلاقی ویڈیوبنا کر بلیک میل کرنےکے مقدمہ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 04 26 at 08.52.09

جنوبی پنجاب میں سپریم کورٹ کے مقدمات کی ویڈیو لنک سماعت کے لئے ایک اور خط روانہ

ملتان: ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ کر سپریم کورٹ کے مقدمات کی جنوبی پنجاب میں‌سماعت کے لیے ویڈیو لنک سہولت کا مطالبہ کر دیا. ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان نے چیف مزید پڑھیں

432822 1889605 updates

ملک بھر میں خسرے سے 71 اموات رپورٹ، 16 ہزار مشتبہ کیسسز میں‌ سے 4 ہزار کی تصدیق

کراچی: رواں سال ملک بھر میں خسرے سے 71 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ ذرائع وزارت صحت کے مطابق ملک میں رواں برس 16ہزار سے زائد مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے4 ہزار کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ذرائع نے مزید پڑھیں

inflation 2 1

ملک میں مہنگائی کی سالانہ شرح میں 13.98 فیصد کے ساتھ اضافہ، ہفتہ وار بنیاد پر کمی

اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سےمتعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 13.98 فیصد پرپہنچ گئی، جبکہ گزشتہ ہفتے تک ملک میں مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 12.16 فیصد تھی۔ مزید پڑھیں

torture on pregnant woman 1

سگے تین بچوں کو قتل کرنے کے مقدمے میں گرفتار ماں کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور:اچھرہ میں تین بچوں کو قتل کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ ردا فاطمہ کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ ماڈل ٹاؤن کچہری میں ملزمہ ردا فاطمہ کو عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں سکیورٹی کے سخت مزید پڑھیں