412853 8319086 updates

قاری نے نوجوان دوست کو نشہ دے کر ہوس کا نشانہ بنا دیا، مقدمہ درج

سرگودھا:قاری نے اپنے دوست کو گھر بلا کر نشہ آور شے دینے کے بعد جنسی تشدد کانشانہ بنا دیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی.

تھانہ ساہیوال میں‌(ذ) نے مقدمہ درج کرایا کہ قاری محمد عثمان نے اسے موبائل پر کال کی اور گپ شپ کرنے کے لئے اپنی بیٹھک پر بلایا.WhatsApp Image 2026 08 04 at 11.34.00

مدعی مقدمہ پہنچا تو ملزم نے اسے پانی اور چائے پلائی، جس سے اس پر غنودگی طاری ہو گئی، ہوش میں‌آنے پر معلوم ہوا کہ ملزم نے اس کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا دیا ہے.

پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے ساتھ مدعی کا طبی معائنہ کرانے اور ملزم کی گرفتاری کے لئے کارروائی شروع کر دی ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں