WhatsApp Image 2026 07 28 at 10.02.49

موٹروے پولیس کو شہریوں کے نکاح نامے چیک کرنے کے بجائے کام پر توجہ کی ہدایت

اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نے موٹروے پولیس کو شہریوں کے نکاح نامے چیک نہیں کرنے کی ہدایت جاری کر دیں، جبکہ سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا سینیٹرز کے نام ہینڈ آؤٹ میں شامل کرنے پر قانونی بنیاد مزید پڑھیں

959326 92962523

مون سون بارشوں کے باعث رواں سال 29 شہری جاں بحق، 203 زخمی،پی ڈی ایم اے

لاہور: پنجاب ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے رواں سال مون سون بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔ پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق پنجاب میں مون سون بارشوں کے دوران مختلف حادثات مزید پڑھیں

manhole 500x294 1

سیوریج لائن کی غیر انسانی طریقے سے صفائی کے دوران 2 واسا ملازمین جاں بحق

وہاڑی: پرانے لاری اڈا کے قریب مین سیوریج لائن کی پاکستان میں‌رائج غیر انسانی طریقے سے صفائی کے دوران افسوسناک حادثہ پیش آیا. واسا کے دو ملازمین صفائی کے لئے گٹر میں اترنے کے بعد گر کر جاں بحق ہوگئے۔ مزید پڑھیں

951575 58937912

لاہور ہائیکورٹ: بنک اکاؤنٹ میں رقم منتقل ہونا انسانی سمگلنگ کا ثبوت نہیں ہے

لاہور: ہائیکورٹ نے لیبیا کشتی حادثہ کیس میں گرفتار ملزم محمد طاہر کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر نے کا حکم دیا ہے. لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے 10 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر مزید پڑھیں

ambulance 1122 file photo

بارش میں‌حادثات کے باعث 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں‌بحق، امدادی کام شروع

نمائندگان: قصور کے تھانہ راجہ جنگ کے علاقے میں بارش کے بعد جمع ہونے والے پانی میں ڈوب کر دو معصوم بچے جاں بحق ہو گئے۔واقعے کے بعد اہل علاقہ نے انتظامیہ پر غفلت کا الزام عائد کرتے ہوئے نکاسی مزید پڑھیں

958150 52494913

مبینہ طبی غفلت کے مقدمہ میں‌ پارکنسن کے مرض میں‌مبتلا ڈاکٹر ملزم کی ضمانت منظور

لاہور:ہائیکورٹ نے پارکنسن کے مریض ڈاکٹر ملزم کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے کمزوری کو ضمانت کی مستقل قانونی بنیاد قرار دے دیا اور کہا ضمانت کے لیے بیماری اور کمزوری مزید پڑھیں

435116 570655 updates

موزی امراض سمیت جان بچانے والی 52 ادویات کی قیمتوں کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد:وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے کینسر، ذیابیطس سمیت 52 نئی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کی منظوری دے دی۔ وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 07 23 at 10.39.32

انسدادِ تشدد قانون میں اصلاحات کے لئے انسانی حقوق کمیشن کی دستخطی مہم شروع

لاہور: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے انسداد تشدد قانون میں اصلاحات کے لئے 3 ہزار افراد کے دستخط کے حصول کی مہم شروع کر دی. ایچ آر سی پی کا کہنا ہے کہ پولیس کسی مزید پڑھیں

economy 1

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور کاری وار، پٹرولیم مصنوعات، موبائل پیکیجز مزید مہنگے

اسلام آباد:پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 39 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 327 روپے 12 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی مزید پڑھیں