938870 15287464

خاتون کو برادری کی بنیاد پر نمبردار نہیں‌بنانے کا فیصلہ کالعدم، مستقل نمبردار بنانے کا حکم

ملتان:دنیا پور میں‌خاتون کو مستقل نمبردار مقرر نہیں‌کرنے کے احکامات کالعدم قراردیتے ہوئے مستقل نمبردار تعینات کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا. لاہور ہائیکورٹ نے خاتون کو مستقل نمبردار مقرر کرنے کا حکم دیتےہوئےقرار دیا کہ خواتین کو عوامی مزید پڑھیں

hec

ایچ ای سی نےڈبل اور جوائنٹ ڈگری نظام متعارف کروانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد:ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ڈبل اور جوائنٹ ڈگری پروگرام شروع کرنے کی منظوری دے دی، جس سے طلبا ایک ہی وقت میں یونیورسٹی میں دو مختلف ڈگری پروگرامز میں داخلہ لے سکیں گے۔ ایچ ای سی کے فیصلے کے مزید پڑھیں

punjab assembly 2 1 2

پنجاب اسمبلی سےجائیداد تحفظ، لیگل ایڈ اور سیلز ٹیکس ترمیمی بلوں کی منظوری

لاہور: پنجاب اسمبلی میں حکومت نے مختلف اہم مسودہ قانون منظور کرلیے۔ ایوان نے غیرمنقولہ جائیداد کی ملکیت کے تحفظ سے متعلق ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی۔ پنجاب اسمبلی نے لیگل ایڈ پنجاب ترمیمی بل 2026 بھی کثرت مزید پڑھیں

950195 36664551 1

نجی سکول کی چھت گرنے سے بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق، علاقہ میں کہرام مچ گیا

ڈیرہ غازی خان:ڈی جی خان میں نجی سکول کی چھت گرنے سے بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ خواتین اساتذہ سمیت 15 بچے زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقے جام پور روڈ پر مزید پڑھیں

428613 3515108 updates

انکم ٹیکس قانون کا سیکشن 7-ای کالعدم قرار دے دیا گیا،ایف بی آر کی اپیلیں‌خارج

اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کا سیکشن 7-ای کالعدم قرار دے دیا۔چیف جسٹس آئینی عدالت امین الدین خان نے مختصر فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ عدالت نے سیکشن 7-ای کی بحالی کے لیے دائر ایف بی آر کی مزید پڑھیں

fe99b940 53c5 415b a477 a62e769b5aa4

مقدمات کے لئے بائیومیٹرک ختم نہیں‌کرنے پر عدالتی تالہ بندی، پتلے جلانے کا اعلان

ملتان:عدالتوں میں مقدمات کی دائری کیلئے سائلین کی لازمی بائیومیٹرک تصدیق کے خلاف وکلاءنے عدالت عالیہ ملتان بینچ کے احاطہ میں عدالتوں کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور دھرنا بھی دیا، جس کی قیادت ہائیکورٹ بار ملتان کے سابق صدر مزید پڑھیں

940028 45360700

20 مقدمات میں ملوث شوہر کے ہاتھوں دوسری بیوی کے قتل کا افسوسناک واقعہ

اسلام آباد:شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس پر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ ماہ نور کے والد نذیر مگسی کی مدعیت میں تھانہ پھلیلی میں قتل کا مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 23T154204.409

لاہور ہائیکورٹ: صوبہ بھر کے 94 سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹس کے تقرر و تبادلے

ملتان:پنجاب کی ماتحت عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تقرر اور تبادلے کر دیئے گئے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے 94 سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹس کو تبدیل کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

433517 8788220 updates 1

پاکستان:بیرون ممالک سے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد، مرمت و برآمد کے نظام کی تجویز

اسلام آباد:حکومت نے نئی مجوزہ آٹو پالیسی 2026-31 کے تحت جبلِ علی دبئی ماڈل کی طرز پر استعمال شدہ گاڑیوں کے درآمد، مرمت اور برآمد نظام متعارف کرانے کی تجویز دی ہے تاکہ برآمدات میں اضافہ کیا جا سکے۔ خلیجی مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 26T205254.229

2025؛صنفی تشدد میں اضافہ، 470 خواتین غیرت کے نام پر قتل، ایچ آر سی پی

اسلام آباد:پاکستان میں سال 2025 میں صنفی تشدد کے واقعات میں 25 فیصد اضافہ ہوا، خواتین کی سائبر ہراسگی کے 2 ہزار 586 واقعات ہوئے جبکہ 470 خواتین غیرت کے نام پر قتل کی گئیں۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان مزید پڑھیں