pakistans poverty rate surges

غربت میں‌کمی کے لئے پاکستان میں‌ 44 کھرب خرچ، غربت پھر عفریت کی صورت موجود

اسلام آباد: پاکستان میں‌تخفیف غربت پروگرام کے تحت وفاق اور صوبوں نے مجموعی طور پر 44 سو ارب روپے سے زائد اخراجات کیے۔سب سے زیادہ رقم تعلیم، صحت، بی آئی ایس پی اور زرعی شعبے پرخرچ کی گئی۔ غربت میں مزید پڑھیں

children school out of pakistan

اقتصادی سروے 25-2024: تعلیم پر جی ڈی پی کا 0.8 فیصد خرچ، بنیادی سہولیات کی کمی، شرح خواندگی میں اضافہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اقتصادی سروے 25-2024 کے مطابق تعلیم کے شعبے پر مجموعی قومی پیداوار (GDP) کا محض 0.8 فیصد خرچ کیا گیا۔ سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں شرح خواندگی 60.6 مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 09T185324.003

بجٹ 2025-26: مختلف شعبوں پرنئے ٹیکس عائد کرنے اور بعض پر رعایت ختم کرنے کا امکان

اسلام آباد: بجٹ 2025-26میں مختلف شعبوں پر نئے ٹیکس عائد کرنے اور بعض پر رعایت ختم کئےجانے کا امکان ہے۔ آئندہ مالی سال کےبجٹ میں ٹیکس نیٹ بڑھانے اور مراعات کے خاتمے کی تجاویز کی تیاری مکمل کر لی گئی،آئی مزید پڑھیں

punjab budget

پاکستانی معیشت کا حجم 410 ارب ڈالر سے تجاوز، ترسیلات زر اور نان ٹیکس ریونیو میں اضافہ

اسلام آباد: پاکستان کی معیشت کا حجم پہلی مرتبہ 410 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ قومی اقتصادی سروے کی ابتدائی دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال صنعتی شعبے کی کارکردگی ہدف سے بہتر رہی ۔ خدمات اور زرعی شعبہ اہداف مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 09T181540.713

بجٹ کا حجم 17 ہزار 600 ارب روپے مقرر، جی ڈی پی میں اضافہ معاشی ترقی کی علامت ہے،وزیرخزانہ

اسلام آباد:نئے مالی سال کا ساڑھے 17 ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کا وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائے گا۔ مالی سال دو ہزار 2025۔26 کیلئے پارلیمان میں 17 ہزار 600 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کیا جائے مزید پڑھیں

restaurant marrige hall

پنجاب میں نان رجسٹرڈ ریسٹورنٹ اور شادی ہالوں کی رجسٹریشن کا فیصلہ، ٹیکس بڑھانے کی تمام تجاویز مسترد

لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز نےخصوصی اجلاس میں ریسٹورنٹ اورشادی ہالوں کی رجسٹریشن کی منظوری دی،صوبےبھرمیں واقع چھوٹے بڑے ریسٹورنٹ اور شادی ہالوں کی رجسٹریشن کیلئے اقدامات کی ہدایت اور ٹیکس بڑھانے کی تمام تجاویز مسترد کردیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مزید پڑھیں

chenab river

پاکستان میں پانی کے ذخائر میں مزید کمی، اسحاق ڈار کی زیر صدارت خصوصی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: پاکستان میں قابل استعمال پانی کے ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے مطابق شمالی علاقوں میں درجہ حرارت نہ بڑھنے کی وجہ سے دریاؤں میں پانی کی آمد کم مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 08T225242.971

وفاقی بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے کے لئے سپیکر نے شیڈول کی منظوری دے دی

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ اجلاس کے شیڈول کی منظوری دے دی۔ وفاقی بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جبکہ 11 اور 12 جون کو قومی مزید پڑھیں

406114 76513 updates

معاشی اہداف کا حصول ممکن نہیں ہو سکا، قومی اقتصادی سروے کل جاری کیا جائے گا

اسلام آباد: وفاقی حکومت کئی معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی، تاہم ذرائع کاکہنا ہےکہ گزشتہ سال کی نسبت کارکردگی بہتررہی، رواں مالی سال کا اکنامک سروے کل دوپہر اڑھائی بجےجاری کیا جائےگا۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال مزید پڑھیں