WhatsApp Image 2025 02 26 at 03.49.19

منسوخ شدہ مینوئل اسلحہ لائسنس کی تجدید اور کمپیوٹرائزیشن کی ہدایت جاری

لاہور:حکومت پنجاب کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے منسوخ شدہ مینوئل اسلحہ لائسنسوں کی دوبارہ تصدیق اور کمپیوٹرائزیشن کا عمل شروع کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے. ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے صوبہ بھر کے ڈویژنل کمشنرز کو نوٹیفیکیشن مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 26 at 03.17.39

ممبر پاکستان بار کونسل احسن بھون ممبر جوڈیشل کمیشن منتخب

اسلام آباد:ممبر پاکستان بار کونسل چوہدری محمداحسن بھون 14 ووٹ لے کر جوڈیشل کمیشن کے رکن منتخب ہوئے، محمد احسن بھون جوڈیشل کمیشن میں پاکستان بار کونسل کی نمائندگی کرینگے۔ پاکستان بارکونسل کے اجلاس میں ممبر کو منتخب کرنے کے مزید پڑھیں

court order

پنجاب میں شام کی عدالتیں‌لگانے کے لئے768 ججز رضامند،979 کی معذرت

لاہور: پنجاب میں 14 ہزار زیرالتواء مقدمات کے خاتمے کے لئے دن کے ساتھ رات کی عدالتیں لگانے بارے موجود ججز سے رضامندی کے مراسلے پر پنجاب کی ضلعی سیشن و سول عدلیہ کے 768 ججز نے رضا مندی ظاہر مزید پڑھیں

396975 5797975 updates

افغان خواتین کی حالت زار افسوسناک ہے، میچ خواتین کے لئے امید، انگلش کپتان

لاہور: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ افغانستان کے ساتھ میچ کھیلنا انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا فیصلہ ہے۔ تاہم افغانستان میں خواتین کی حالت زار پر افسوس ہے کہ وہ مشکل وقت سے گزر رہی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 25 at 02.57.40

1985ء کے اراکین قومی اسمبلی کی ری یونین، 327 میں‌ صرف 22 حیات، ایک اب بھی ممبر

اسلام آباد: پارلیمانی تاریخ کے منفرد واقعہ میں‌، سال 1985ء کی قومی اسمبلی کےاراکین کی ری یونین منعقد ہوئی، اسوقت کے 237 رکنی ایوان کے22 حیات اراکین موجود تھے، بیشتر انتقال کر چکے ، چا ر خواتین بیگم عابدہ حسین مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 25 at 04.25.51

ایرانی تیل امریکہ بھی پہنچ گیا،4 بھارتی کمپنیوں‌سمیت 12 ادارے پابندی کا شکار

واشنگٹن:امریکہ نے ایرانی تیل کے کاروبار سے منسلک ہونے پر چار ہندوستانی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں. ایک غیر معمولی اقدام میں، امریکا نے چار ہندوستانی کمپنیوں کے ساتھ ساتھ 12 دیگر غیر ملکی اداروں پر ایران کے پیٹرولیم اور مزید پڑھیں

GOPnjb 1 1

دوسرے صوبوں کی گاڑیاں‌رجسٹرکرنے کےلئے موٹر وہیکلز آرڈیننس پنجاب میں ترمیم

لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سےموٹر وہیکلز آرڈیننس 1965ء میں کی جانے والی ترامیم کیلئے تیاری آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے، جس سے پنجاب میں‌چوری کی گاڑیوں‌کی فروخت کی روک تھام کے ساتھ قانونی طورپر لائی جانے والی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 24 at 22.25.48

تشدداور جھگڑے:6 خواتین اور 3مرد نشانہ بن گئے،3پولیس اہلکاروں‌سمیت 8 ملزم گرفتار

ویب نیوز:ملک کے مختلف شہروں‌میں‌5 واقعات میں‌ایک خاتون جاں‌بحق،ایک جنسی تشددکا نشانہ بن گئی جبکہ 4 بہنوں‌نے تنازعہ پر بلیچ پی لیا،اس طرح‌2 بھائیوں کو تشدد کانشانہ بنانے پر 5 ملزم جبکہ ڈاکٹرکو اغواء کرنے پر 3 پولیس کانسٹیبل گرفتارکرلئے مزید پڑھیں

396875 9939819 updates

پاکستان:رمضان المبارک کاآغاز 2 مارچ اور عیدالفطر 31 مارچ کو ہونے کا امکان

کراچی:اسپیس اینڈ اَپر ایٹماسفئیر ریسرچ کمیشن نے ملک میں رمضان المبارک کا چاندنظر آنے کے حوالے سے پیشگوئی کردی۔ ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک 2 مارچ 2025 سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ رمضان کا چاند کب مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 24 at 05.49.01

وفاقی کابینہ کی پہلے سال کارکردگی میں‌اعظم نذیر پہلے،محسن نقوی اور احد چیمہ آخری نمبر پر،رپورٹ جاری

اسلام آباد: موجودہ وفاقی حکومت کےپہلے پارلیمانی سال کے اختتام پر پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈیولیپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) نے وفاقی کابینہ کی پارلیمانی کارکردگی پر رپورٹ جاری کردی۔ پلڈاٹ رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ میں 18 وزرا اور دو مزید پڑھیں