supreme court bar election 1

سپریم کورٹ رولز کی نئی ترامیم بھی سامنے آ گئیں، سپریم کورٹ بار کا تحفظات کا اظہار

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے 1980ء کے رولز تبدیل کرکے نئے رولز 2025ء جاری ہونے کی نئی ترامیم بھی سامنے آ گئی ہیں۔ سپریم کورٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق فل کورٹ کی منظوری کے بعد 1980 کی جگہ سپریم مزید پڑھیں

local governement punjab 1

جنوبی پنجاب سمیت صوبہ بھر کے 28 افسران کے تقرر و تبادلے

لاہور: پنجاب بیوروکریسی میں‌تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دئیے گئے، سب سے ذیادہ تقرر و تبادلے جنوبی پنجاب میں‌کئے گئے ہیں. اس سلسلے میں‌جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر (ایم اینڈ ای) پلاننگ این ڈویلپمنٹ بورڈ عبدالرؤف کو ایس اینڈ جی مزید پڑھیں

412333 5358946 updates

پاکستان ریلوے؛ ٹرین کے سفر میں ایک ارب 15 کروڑ سالانہ کی رعایت

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں پاکستان ریلوے کے رعایتی سفر سے متعلق تفصیلات پیش کردی گئیں۔ وزیرریلوے کی جانب سے جمع کرائے گئے تحریری جواب میں بتایا گیا کہ طلبہ اور معذور افراد کو ریلوے ٹکٹ میں 50 فیصد مزید پڑھیں

taekuando

انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں‌12 گولڈ اور 4 سلور میڈل پاکستان کے نام

کوالالمپور: ساتویں ہیروز انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان نے 12 سونے اور 4 چاندی کے تمغے جیت لیے۔ پاکستان تائیکوانڈو ٹیم نے ساتویں ہیروز انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2025ء میں شاندار کارکردگی مظاہرہ کیا، میاں غفران علی نے ایونٹ مزید پڑھیں

412300 2808427 updates

قومی اسمبلی؛ سپریم کورٹ فیسوں‌ میں اضافے کا معاملہ پیش، لطیف کھوسہ کی فیس پر سپیکر کی حیرانی

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں تحریک انصاف کے لطیف کھوسہ اور سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق میں دلچسپ نوک جھوک ہوئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران لطیف کھوسہ نے ایوان میں سپریم کورٹ کی فیسوں میں اضافے کا مزید پڑھیں

412280 1245717 updates

بیوی کو گھر سے نکالنے پر قید سزا کا قانون بنانے کا بل قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں خواتین کو غیر منصفانہ طور پر گھر سے بے دخل کرنے کو قابلِ سزا جرم قرار دینے کے لیے ترمیمی بل پیش کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کے منگل کے روز ہونے والے اجلاس میں مزید پڑھیں