لاہور:ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن(DRF)نے نیشنل پرائیویسی کانفرنس 2025ءکا انعقاد کیا تاکہ عالمی ڈیٹا پروٹیکشن ڈے کو منایا جا سکے اور اس حوالے سےڈی آر ایف کی تازہ ترین تحقیقاتی رپورٹ”پاکستان میں ووٹر ڈیٹا پرائیویسی: پرائیویسی رسک،ڈیٹا پروٹیکشن اور قانون سازی میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 952 خبریں موجود ہیں
ڈی جی خان:جوڈیشل مجسٹریٹ ڈی جی خان نے شیخجہانگیر سلطان نے کوٹچھٹہ گیس ٹینکر دھماکہ کیس میں ملوث 6 ملزموںکو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا حکم دیاہے.فاضل عدالت نے پولیس کی جانب سے ملزموںکو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کی مزید پڑھیں
ملتان:پیکاایکٹ ترمیمی بل کی قومی اسمبلی کے بعدسینٹ سے بھی منظوری کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی کال پر ملک بھر میںاحتجاج کیاگیا.اس موقع پر اسلام آباد سمیت ملک بھر کےبیشتر شہروں میںصحافیوں کی بڑی تعداد نے احتجاجی مزید پڑھیں
اسلام آباد:قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا ہے۔ایکٹ کی منظوری کے دوران اپوزیشن نے بل کی مخالفت کی اور احتجاج کیا، جبکہ صحافیوں نے سینیٹ اجلاس کی کارروائی کے دوران واک آؤٹ کیا۔ مزید پڑھیں
ملتان:گیس باؤزردھماکہ میںہلاکتوں اور تباہی کے بعد ملتان انتظامیہ نے ایل پی جی کریک ڈاؤن اور واقعہ کی انکوائری کرنے کا فیصلہ کیاہے. ڈویژنل انتظامیہ نےایل پی جی کی غیر قانونی ری فلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیاہے.اس سلسلے مزید پڑھیں
انیلہ اشرف پاکستان میں خواتین پر تشدد اور ان کے خلاف جرائم کی شرح میں واضح کمی نظر نہیں آ رہی۔حیرت کی بات یہ ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے، جو خواتین کو انصاف فراہم کرنے کے ذمہ دار مزید پڑھیں
بدین: خاتون کے طبی علاج کی بجائےجعلی عامل کے پاس لےجانے اور عامل کے مبینہ تشدد کے باعث 30 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں،تاہم لاش پوسٹ مارٹم کےلیے ہسپتال مزید پڑھیں
کراچی+اسلام آباد+لاہور+کوہاٹ:ملک کے وفاقی دارلحکومت اور دو صوبائی دارلحکومتوںمیںپیش آنے والے واقعات میںایک طالبہ ہوائی فائرنگ سے قتل ہوگئی،ایک کو تشددکے بعد فائرنگ سے قتل کرکے لاش پھینک دی گئی جبکہ ایک کو گینگ ریپ کا نشانہ بنادیاگیا. لاہور سے مزید پڑھیں
راولپنڈی:سیشن عدالت پنڈی نے مذہبی توہین کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے چار ملزموں کو سزائے موت،عمر قید اور 80 سال قید کی سزا سنادی ہے۔توہین مذہب کےمقدمہ کا فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج محمد طارق ایوب نے سنایا۔ عدالت نے مزید پڑھیں
کراچی:مبینہ طورپرپانی کی موٹرچوری کرنےوالے نوجوان کو سزادینے کےلئے شہریوںنے اپنی عدالت لگاکر خودانصاف دے دیا. اس سلسلے میںسوشل میڈیاپر وائرل ہونےوالی ویڈیو میںدیکھا جاسکتاہےکہ ایک نوجوان کو کرسی پربٹھاکر ٹھنڈا پانی ڈالاجارہاہےاور سردی کےموسم میںپنکھا بھی چلایاہوا ہے.جس کیو مزید پڑھیں