WhatsApp Image 2025 01 12 at 02.58.35

خواتین کے ساتھ ظلم پرسماج اور مذہب کا پردہ ڈالنا،اسلامی تعلیمات نہیٰں‌:ملالہ

نوبیل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ طالبان نے خواتین کو افغان معاشرے کے ہر پہلو سے حذف کرنے کی کوشش کی ہے کیونکہ وہ خواتین کو ’انسان نہیں سمجھتے ہیں۔اسلام آباد میں لڑکیوں کی تعلیم مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 11 at 08.48.15

کراچی سنٹرل جیل میں گنجائش سے ذیادہ قیدی، 2 ہزار خارش میں مبتلا

تفصیلات کے مطابق کراچی سنٹرل جیل کی انتظامیہ کے لئے ایک اور بڑا امتحان سامنے آگیا، جیل میں 24 سوقیدیوں کی گنجائش ہونے کے باوجود 7 ہزار قیدیوں کو رکھا گیاہے جس کی وجہ سے تقریبا 2 ہزار قیدی چھوت مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 10 at 08.56.40

کم عمری کی شادیاں:5نکاح رجسٹرارز کے خلاف کارروائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ بہاول پور بنچ نے کم عمری کی شادی، دلہا اور دلہن کی عمرکی تصدیق کے بغیر نکاح پڑھانے اورنکاح فارم کے مکمل کالم تحریر نہیں کر نیوالے 5 نکاح رجسٹراروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا. ہائیکورٹ بہاو مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 08 at 04.17.14 1

کچے کے ڈاکوؤں نےرشتہ داروں‌کی رہائی کے لئے 3اقلیتی نوجوان اغواءکرلئے

صادق آباد میں‌اقلیتی برادری کے تین افراد کے اغواء کا معاملہ اب تک حل نہیں‌ہو سکا،پیش رفت نہیں ہونے پر کچے کے ڈاکوؤں نے اقلیتی برادری کے تین افراد کی ویڈیو جاری کردی. ویڈیو میں ڈاکو مغویوں کو زنجیروں سے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 07 at 05.00.38

حوالات میں تین بھائیوں‌کی ہلاکت میں‌غفلت پر8 پولیس افسران واہلکارمعطل

فیصل آبادکےتھانہ صدر تاندلیانوالہ کی حوالات میں 3بھائیوں کے قتل اورایک کزن کے زخمی ہونے کے معاملہ پر آرپی او فیصل آباد نے انکوائری کے بعد ایکشن لے لیا.آرپی او فیصل آباد ڈاکٹر محمد عابد خان نے ابتدائی انکوائری میں مزید پڑھیں

eec5de09 7cb8 4fb5 9072 2534de765b1c

بچوں سے زیادتی کے کیسز میں چائلڈ کورٹس کے قیام کا بل منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں چائلڈ کورٹس کے قیام کا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین خرم نواز کی زیر صدارت مزید پڑھیں