اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تمام مذاہب کے لئے محفوظ ملک ہے۔عالمی ہفتہ برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج ہم عالمی برادری مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 952 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں تبدیلیوں اور غیرملکی امدادی پروگرام بند کرنے سے پاکستان میں بھی ایک ارب 12 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے منصوبے بند ہوں گے۔امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ دیگر ممالک کی مزید پڑھیں
نیویارک:امریکہ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلے ہفتے میں پاکستانیوں سمیت 7 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کرکے ملک بدر کردیا. ہوم لینڈ سکیورٹی کے محکمہ کے مطابق ادارے نےغیرقانونی امیگرینٹس کے خلاف مزید پڑھیں
سینیئر صحافی ناہید جہانگیر نے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 18 جنوری 2025ء کی رات 11 سے ساڑھے11 بجے کے درمیان میں دو بہنوں ایک بھتیجی کے ساتھ یہ ناخوشگوار واقعہ پیش آیا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد:ملک بھر میں پیکا قانون کے خلاف صحافی برادری نے احتجاجی مظاہرے کیے اور حکومت سے بل واپس لینے کا مطالبہ کیا۔پیکا قانون کے خلاف ملک بھر کے صحافیوں نے احتجاج کیاگیااور پریس کلبز پر سیاہ پرچم لہرائے گئے۔لاہورمیں مزید پڑھیں
اسلام آباد:یورپی یونین کے خصوصی نمائندے برائے انسانی حقوق اولوف سکوگ نے پاکستان کا ایک ہفتہ طویل دورہ کیا،جس کے دوران انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان سمیت اعلیٰ حکومتی،عسکری اور سول سوسائٹی کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں۔ یورپی یونین مزید پڑھیں
ملتان:تھانہ نیو ملتان کے ایس ایچ او شفیق احمد کی جانب سےایک بزرگ شہری پر مبینہ تشدد کا واقعہ سامنے آنےپر سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او شفیق احمد کو معطل مزید پڑھیں
اسلام آباد:حکومت پاکستان نے پناہ گزین شہریوں کو سمگل کرنے کے خلاف کارروائی کا بل بنا تیارکرلیا۔ بل کے مطابق حکومت سمگلنگ مائیگرینٹ ایکٹ 2018 میں 6 ترامیم لائی جائیں گی۔ جس کے تحت کسی بھی غیر قانونی غیرملکی کو مزید پڑھیں
ایبٹ آباد(نویداکرم عباسی)تحریک عوامی حقوق سرکل بکوٹ کا بکوٹ کو تحصیل کا درجہ دینے سمیت 6 نکات پر مشتمل مطالبات کی منظوری کے لئے چارٹرڈ آف ڈیمانڈ پیش کرنے کے ساتھ،صوبائی حکومت سے فوری عمل درآمد کے لئے متفقہ اعلامیہ مزید پڑھیں
کوئٹہ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 14 سالہ پاکستانی نژاد امریکی لڑکی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔پولیس نے قتل کے الزام میں لڑکی کے والد اور ماموں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ 27 جنوری مزید پڑھیں