Untitled 45

ملتان: بچے کو جنسی تشدد کے بعد قتل پر ملز م کو 4 مرتبہ اور سسر کو قتل کرنے والے ملزم کو بھی سزائے موت کا حکم

ملتان: ایڈیشنل سیشن جج، ملتان نوید کامران لنگڑیال نے کمسن بچے کو اغواء کرکے جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم کو مجموعی طور پر 4 مرتبہ سزائے موت، 7 سال قید، 5 لاکھ ہرجانہ اور 3 لاکھ 20 ہزار مزید پڑھیں

402624 5169579 updates

بی آئی ایس پی سے موجودہ و سابق سرکاری ملازمین کی بیگمات کو امداد دینے، اور ریکوری میکنزم نہیًں ہونے کا اعتراف

اسلام آباد: بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی )کے تحت سرکاری ملازمین کی بیگمات پنشنرز اور ان کے اہلخانہ کوبھی ادائیگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس مزید پڑھیں

Untitled 34

ہمدردی نہیں‌انصاف، زمین کے حقوق اور موسمیاتی انصاف؛ انسانی حقوق کمیشن کے کسان کنونشن میں‌مطالبہ

ملتان: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کے زیر اہتمام کسان کنونشن میں جنوبی پنجاب بھر سے زرعی مزدوروں، کسانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے شرکت کی، جہاں انہوں نے موسمیاتی تبدیلی، زمین کے حقوق، کارپوریٹ مزید پڑھیں

Untitled 33

دوستی نہیں‌کر نے کی مبینہ رنجش پر فائرنگ، معروف خاتون ٹک ٹاکر جاں‌بحق، بہن زخمی

پشاور: فقیر آباد میں فائرنگ سے جنت کوکو نامی خاتون ٹک ٹاکر جاں بحق جبکہ انکی بہن چاہت زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات تھانہ فقیر آباد کے علاقے دلہ زاک روڈ پر پیش آیا، چاہت نے رپورٹ مزید پڑھیں

lahore high court 1

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا ضلعی عدالتوں میں سائلین کو مکمل سہولیات فراہمی کا حکم

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے سیشن ججز کو مراسلے کے ذریعے بنیادی سہولیات کی فراہمی کے احکامات جاری کردیئے ہیں. اس سلسلے میں‌جاری احکامات میں‌کہا گیا ہے کہ کوئی سائل زمین مزید پڑھیں

Untitled 29

سینیئر صحافی ارشد ملک کی گمشدگی پر سپیکر پنجاب اسمبلی کانوٹس، صحافیوں‌کا احتجاج جاری

ملتان: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے ملتان کے سیینئر صحافی ملتان ارشد ملک کی پر اسرار گمشدگی کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی، اس حوالے سے ملتان کے سیینئر صحافیوں پر مشتمل وفد مزید پڑھیں

Untitled 26

کراچی؛ ملازمت سے نکالنے پر دلبرداشتہ ہوکر 4 بچوں کے باپ کی خودکشی

کراچی: ملیر میں ملازمت سے نکالنے پر دلبرداشتہ ہونے اور بے روزگاری سے تنگ آکر چار بچوں کے باپ نے گلے میں رسی کا پھندا لگا کر خود کشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ملیر سٹی تھانے کے علاقے ملیر نورانی مزید پڑھیں

LHC 2 1

انصاف کی فراہمی میں‌ناانصافی کے خلاف ریاض الحسن گیلانی کی جدوجہد جاری

ملتان: سینیئر قانون دان اور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے سابق صدر سید ریاض الحسن گیلانی نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ایک خط لکھ دیا ہے. اس خط میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے جنوبی پنجاب کے وکلاء مزید پڑھیں

Untitled 15

لاہورہائیکورٹ میں خود سوزی کرنیوالے شہری کی 2 بیویوں کو نجی کمپنی کی جانب سے 75 لاکھ روپے کی ادائیگی

لاہور: ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ لاہور میں مقدمہ کی سماعت ملتوی ہونے پر خود سوزی کرنیوالے نجی کمپنی کے ملازم کی 2 بیویوں کو کمپنی نے ادائیگی کردی. لاہور ہائیکورٹ میں خود سوزی کرنے والے شہری آصف جاوید کی 2 مزید پڑھیں

401878 826486 updates

عدالت نے خلع لینے والی خاتون کو بھی حق مہر کا حق دار قرار دے دیا

لاہور: ہائیکورٹ نے خلع لینے والی خاتون کو بھی حق مہر کا حق دار قرار دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے شہری آصف محمود کی درخواست پر فیصلہ سنایا، درخواست میں خلع کی بنیاد پر حق مہر مزید پڑھیں