بہاولپور: ماحولیاتی تبدیلیوں کے ساتھ ہی جہاں پاکستانی دریاؤں میں پانی کم ہورہا ہے وہیں صحرائے چولستان میں موسمیاتی شدت کے ساتھ ساتھ خشک سالی کے اثرات انتہائی منفی طور پر ظاہر ہونے لگے ہیں۔نعمت سمجھے جانے والے پانی کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 641 خبریں موجود ہیں
خیرپور: سیینئر صحافی اے ڈی شر کی ٹھری میرواہ/خیرپور کے قریب کلہاڑیوں سے چھلنی لاش برآمد کرلی گئی.صحافتی حلقوں کا احتجاج، مقدمہ درج کرکے ملزموں کو قرار واقعی سزا دلانے کے مطالبات. ٹھری میرواہ کے سیینئر صحافی میرواہ پریس کلب مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ میں شہریوں پر پولیس تشدد اور حوالات میں ہلاکتوں کے سدباب کے لیے بنائے گئے "ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ” پر عملدرآمد کے لیے کیس پر سماعت کی گئی۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے کیس کی سماعت کے دوران مزید پڑھیں
برسلز: انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے) کے سیکرٹری جنرل انتھونی بولنگر نے میڈیا کی زبان بندی اور اظہار رائے کی آزادیوں کے خلاف بنائے گئے پاکستان کے متنازعہ "پیکا ایکٹ” کو کالا قانون قرار دیا ہے. آئی ایف مزید پڑھیں
نمائندگان: ملتان کے نواحی علاقہ میں جعلی عامل کو قتل کرنےکے الزام میں 2 خواتین سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا میں 26 مارچ کو سڑک سے لاش ملنے کے کیس میں مزید پڑھیں
اوکاڑہ: نواحی علاقہ میں عارف والا کی رہائشی سٹیج ایکٹر کو رات کے اندھیرے میں نامعلوم ملزموں نے قتل کر کے لاش کھیتوں میں پھینک دی۔ پولیس کے مطابق سٹیج ایکٹر لڑکی کی شناخت چندہ علی ولد محمد یوسف سکنہ مزید پڑھیں
لاہور: سال 2025ء کے پہلے3 ماہ میں ہی خواتین کے خلاف بڑے پیمانے پر جرائم ریکارڈ پر آ گئے، درج مقدمات کے مطابق صوبائی دارلحکومت میں 151 خواتین سے زیادتی ہوئی جبکہ 1100 سے زائد کو اغواء کیا گیا اور مزید پڑھیں
نمائندگان: تھانہ سندر لاہور کی حدود میں شادی کے روز فائرنگ سے دلہن قتل ہو گئی، پولیس کے مطابق نامعلوم شخص نے بارات سے چند گھنٹے قبل دلہن کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ سندر کی رہائشی عائشہ بی بی مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ 2005ء میں ترمیم لاکرصوبہ کے 17 اضلاع میں قائم صارف عدالتیں ختم کرنے کی تجویز دے دی گئی ہے، حکومت کو پرائس کنٹرول اینڈ کموڈٹی کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے فنڈز کے ضیاع کی بناء پر عدالتیں مزید پڑھیں
ابوظہبی: فیڈرل اپیل کورٹ نے اسرائیلی مذہبی رہنما کے قتل میںملوث 3 افرادکو سزائے موت اور ایک کو عمر قید سزا کا حکم دیا ہے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تین مجرموں کا تعلق ازبکستان سے ہے، زوی کوگان مزید پڑھیں