WhatsApp Image 2025 01 19 at 09.41.31

عدالتی فیصلوں‌پرعملدرآمدکی صورتحال،عدلیہ کی اتھارٹی خطرے میں‌:جسٹس اطہرمن اللہ

لاہور:سپریم کورٹ کے جج، جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد نہیں ہونا عدالتوں کے وجود کے لیے خطرہ ہے۔ لاہور میں جانوروں کے حقوق کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 19 at 06.31.08

سنٹرل جیل:قیدی زندگی سے رہائی پا گیا

حیدرآباد:سنٹرل جیل حیدرآباد میں قید مریض اتوار کے روز انتقال کرگیا.بتایا جاتا ہے کہ رانی پور ضلع خیرپور کا رہائشی قیدی محمد یعقوب عمرانی جو کہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھا انتقال کرگیا.جس کی لاش سنٹرل جیل حیدرآباد سے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 19 at 04.40.31

حقوق کی جنگ:پاکستانی معاشرہ اور خواتین کے خوابوں‌کی قید

زیست ناز جنوبی پنجاب، جو پاکستان کا ایک اہم زرعی اور ثقافتی علاقہ ہے، خواتین کے ساتھ ہونے والے مظالم اور صنفی عدم مساوات کے حوالے سے بدقسمتی سے ایک سنجیدہ صورتحال کا منظرنامہ پیش کرتاہے۔ یہ خطہ سماجی، اقتصادی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 18 at 05.46.11

مراکش کشتی حادثہ: 20 بدقسمت پاکستانی مسافروں کی تفصیلات مل گئیں

مراکش: کشتی حادثے کے سلسلے میں امیگریشن کی ابتدائی تحقیقات میں کشتی کے 20 مسافروں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔یہ مسافر فیصل آباد، لاہور اور کراچی ایئرپورٹ سے سینگال یا سعودی عرب کیلئے روانہ ہوئے تھے۔ایف آئی اے تحقیقات کے مطابق مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 18 at 09.47.04

متوفی صارم کا پوسٹ مارٹم مکمل، لواحقین کاممبر اسمبلی کا گھیراؤ

کراچی: کمسن صارم کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل ہو گیا، جس کےجسم پر زخموں کے نشانات پائے گئے ہیں.خواتین نے رکن سندھ اسمبلی کا گھیراؤ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا بچہ چلا گیا اور آپ لوگ سیاست چمکانے آگئےہیں.تفصیل مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 18 at 07.05.21

مویشی چوری کا زیرحراست ملزم جاں‌بحق،مقدمہ درج

تھانہ وریام جھنگ میں‌زیر حراست ملزم کی ہلاکت پرپولیس نے بھائی کی مدعیت میں قتل کی دفعات سمیت تھانہ وریام جھنگ میں مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی ہے. ترجمان پولیس کا کہنا ہےکہ ابتدائی معلومات کے مطابق شوکت مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 18 at 06.05.22

لاہور ہائیکورٹ میں‌ 2 لاکھ، صوبہ کی ضلعی عدلیہ میں‌ 15 لاکھ مقدمات زیرالتواء، ٹھوس اقدامات کا فیصلہ

لاہور:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی زیرِ صدارت آج فل کورٹ اجلاس مرکزی لائبریری ہال میں منعقد ہوا، جس میں لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس علی باقر نجفی،جسٹس عابد عزیز شیخ،جسٹس صداقت علی خان،جسٹس سید شہباز علی رضوی اورجسٹس فیصل زمان مزید پڑھیں

itlay boat incident

کشتی حادثہ تحقیقات:ایف آئی اے کی ٹیم مراکش روانہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر مراکش کے قریب کشتی حادثے کے واقعے پر ایف آئی اے، آئی بی اور وزارت داخلہ کی تحقیقاتی ٹیمیں تفتیش کیلئے روانہ ہو گئیں۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے، آئی بی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 16 at 08.07.19

تارکین وطن کی کشتی کو ایک اور حادثہ،44 مزید پاکستانی گھر و‌ں‌میں‌صف ماتم

سپین میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی حادثے کا شکار ہوگئی، ابتدائی اطلاعات کے مطابق مبینہ طورپر44 پاکستانیوں سمیت 50 افراد جاں‌کی بازی ہار گئے.مغربی افریقہ کے راستے غیر قانونی طور پر سپین جانے والی کشتی حادثے کا شکار مزید پڑھیں