accused arrested 2

بیٹےنے باپ، 2 بہنوں‌کو قتل کر دیا، دوسرے واقعہ میں‌ڈاکٹر جاں بحق

نمائندگان: جڑواں شہروں میں بھائی نے اپنی 2 سگی بہنوں اور باپ کوجائیداد کے تنازعہ پر تیز دھار آلے سے قتل کر دیا جبکہ تین ماہ کے بھانجے کو بھی زخمی کیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے مزید پڑھیں

412083 965483 updates

زیارت: اسسٹنٹ کمشنر بیٹے سمیت اغواء، اہلخانہ و ملازمین کو چھوڑ دیا گیا

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر زیارت افضل باقی کو بیٹے سمیت اغواء کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر زیارت محمد افضل باقی اپنے بیٹے منتصر باللہ مزید پڑھیں

ambulance3

زہر دینے، جنسی و جسانی تشدد، فائرنگ کے واقعات میں‌بچوں سمیت 12جاں‌بحق، 5 زخمی

نمائندگان: تونسہ شریف میں مبینہ طور پر تین بھائیوں کو زہر دیدیا گیا، تینوں بچے ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئے۔ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ کمسن بھائیوں کی نمازجنازہ دربار عالیہ سلیمانیہ میں ادا کردی گئی، نماز مزید پڑھیں

lhc 1 1

بریت کے بعد مجرمانہ ریکارڈ کا حوالہ دینا انسانی وقار کی توہین ہے،لاہور ہائیکورٹ

لاہور: ہائیکورٹ نے آئینی مقدمے میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ہوم سیکرٹری پنجاب کو حکم دیا ہے کہ وہ شہری عبدالرحمٰن فریاد کے لیے ایسا پولیس کردار سرٹیفکیٹ جاری کریں جس میں کسی بھی فوجداری مقدمے یا بریت شدہ ایف مزید پڑھیں

missing person

جبری گمشدگیوں سے متعلق کمیشن کی تشکیلِ نو، کیسز نمٹانے میں پیشرفت تیز

اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ کی جبری گمشدگیوں سے متعلق انکوائری کمیشن کے چیئرمین تعیناتی کے بعد کیسز نمٹانے میں پیشرفت سامنے آرہی ہے۔ اعلامیے کے مطابق وفاقی حکومت نے جبری گمشدگیوں پر انکوائری کمیشن کی تشکیلِ نو مزید پڑھیں

411737 4975283 updates

جنسی زیادتی کے 3 واقعات میں‌ ایک خاتون قتل، 4 ملزم گرفتار، ایک ہلاک

نمائندگان: میرپور آزاد کشمیر میں زیادتی کے بعد خاتون کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق میرپور آزاد کشمیر کے علاقے رڑاہ بڑجن سےخاتون کی لاش ملی تھی جس کے بعد کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں

411757 7909725 updates

مذہب تبدیل اور پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت

کراچی: سپریم کورٹ نے مذہب تبدیل اور پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے بیٹی کی مذہب تبدیلی اورپسند کی شادی کے مزید پڑھیں