وہاڑی: پرانے لاری اڈا کے قریب مین سیوریج لائن کی پاکستان میںرائج غیر انسانی طریقے سے صفائی کے دوران افسوسناک حادثہ پیش آیا. واسا کے دو ملازمین صفائی کے لئے گٹر میں اترنے کے بعد گر کر جاں بحق ہوگئے۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 958 خبریں موجود ہیں
لاہور: ہائیکورٹ نے لیبیا کشتی حادثہ کیس میں گرفتار ملزم محمد طاہر کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر نے کا حکم دیا ہے. لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے 10 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر مزید پڑھیں
نمائندگان: قصور کے تھانہ راجہ جنگ کے علاقے میں بارش کے بعد جمع ہونے والے پانی میں ڈوب کر دو معصوم بچے جاں بحق ہو گئے۔واقعے کے بعد اہل علاقہ نے انتظامیہ پر غفلت کا الزام عائد کرتے ہوئے نکاسی مزید پڑھیں
لاہور:ہائیکورٹ نے پارکنسن کے مریض ڈاکٹر ملزم کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے کمزوری کو ضمانت کی مستقل قانونی بنیاد قرار دے دیا اور کہا ضمانت کے لیے بیماری اور کمزوری مزید پڑھیں
اسلام آباد:وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے کینسر، ذیابیطس سمیت 52 نئی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کی منظوری دے دی۔ وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں مزید پڑھیں
لاہور: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے انسداد تشدد قانون میں اصلاحات کے لئے 3 ہزار افراد کے دستخط کے حصول کی مہم شروع کر دی. ایچ آر سی پی کا کہنا ہے کہ پولیس کسی مزید پڑھیں
اسلام آباد:پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 39 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 327 روپے 12 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ نے سرگودھا میں دربار کی گدی کے تنازع پر 20 افراد کو قتل کرنے کے مقدمہ میں سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے چاروں مجرموں کی اپیلیں مسترد کرکے 20 بار سزائے موت کا فیصلہ مزید پڑھیں
کراچی: قائد آباد میں مبینہ زیادتی کے بعد قتل کی گئی ڈھائی سالہ بچی کی ڈی این اے رپورٹ سامنے آگئی۔ مبینہ زیادتی کے بعد قتل کی گئی ڈھائی سالہ بچی کی ڈی این اے رپورٹ کے مطابق بچی کے مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے فیملی کورٹ کے فیصلے کے خلاف شوہر کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ذہنی، زبانی اور معاشی تشدد بھی ظلم کے زمرے میں آتا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے خلع سے متعلق مزید پڑھیں