WhatsApp Image 2026 05 18 at 19.12.05

سابق بیوی کے قتل پرسزائے موت برقرار،خلع لینے پر تشدد کرنا آئین پر حملہ قرار

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے خواتین کے حقوق اور خلع کے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے مجرم وسیم عباس کی جیل پٹیشن خارج کر دی اور سزائے موت برقرار رکھی۔ جسٹس محمد ہاشم مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 08 14 at 04.06.34 1

اے آئی تصاویر دیکھ کر شادی، سابق ایم پی اے دھوکہ دہی پر عدالت پہنچ گئے

کراچی: سابق رکن سندھ اسمبلی غلام رسول انڑ نے سابق اہلیہ کے خلاف دھوکا دہی، بلیک میلنگ اور مبینہ طور پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ ایڈیشنل مزید پڑھیں

411976 791011 updates

فیملی لاء ترمیمی بل میں‌بغیر اجازت دوسری شادی پر خاوند کو جرمانہ غیر شرعی قرار دے دیا گیا

اسلام آ باد: اسلامی نظریاتی کونسل اور چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے بغیر اجازت دوسری شادی پر خاوند کو 5 ہزار جرمانے کا قانون غیر شرعی قرار دے دیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور و بین مزید پڑھیں

967770 74736108

معصوم بچوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر خاتون ٹریفک وارڈن معطل

گوجرخان:خاتون ٹریفک اہلکار کی جانب سے کم سن بچوں پر مبینہ تشدد اور ناروا سلوک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں مبینہ طور پر ٹریفک اہلکار کو ایک بچے کو تھپڑ مارنے، گریبان سے پکڑنے اور جھنجھوڑنے مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 13T204314.139

سموگ تدارک کیس،پلاسٹک بیگ کے استعمال، درختوں‌کی کٹائی پر پابندی برقرار

لاہور:ہائیکورٹ نے ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے تدارک سے متعلق درخواستوں کا 264 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، جسٹس شاہد کریم نے فیصلہ تحریر کیا۔ عدالت نے ماحولیاتی اور آبی تحفظ کو حکومتی فیصلہ سازی کا بنیادی حصہ مزید پڑھیں

crime 2 2

شادی سے انکار پر لڑکی نے لڑکے پر تیزاب پھینک کر فائرنگ کر دی

پشاور: شادی سے انکار پر لڑکی نے لڑکے پر مبینہ طور پر تیزاب پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ پشاور کے علاقے چمکنی میں پیش آیا، جہاں ایک لڑکی نے مبینہ طور پر شادی سےا نکار پرلڑکے پر تیزاب پھینک مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 05 18 at 19.12.05

سزائے موت ختم کرنے کا فیصلہ، سزا کے منتظر 85 افراد میں‌خوشی کی لہر دوڑ گئی

بیروت: لبنان مشرق وسطیٰ (عرب)کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں سزائے موت کو باضابطہ طور پر ختم کر دیا گیا۔ لبنان کی پارلیمنٹ نے سزائے موت ختم کرنے کے قانون میں ترامیم کی منظوری دی، جس کے تحت سزائے مزید پڑھیں

437426 890163 updates

ناراض بیوی کو منانے میں‌ناکامی پر شوہر نے میکے میں ہی قتل کردیا

لاہور:شوہر نے ناراض بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم عمران گجر پورہ میں اپنے سسرال پہنچا اور ناراض بیوی کو منانے کی کوشش کی۔ پولیس نے بتایا کہ خاتون بشریٰ کے انکار پر ملزم عمران نے مزید پڑھیں