ریاض: سعودی عرب میں 71 کلوگرام منشیات وصول کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے سکیورٹی ترجمان طلال الشلہوب کے مطابق جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول (جی ڈی این سی) نے زکوٰۃ، ٹیکس اینڈ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3076 خبریں موجود ہیں
لاہور: پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب نے شوگر انڈسٹری کی مجموعی نگرانی کے ڈیجیٹل سسٹم کی منظوری دے دی۔ ڈیجیٹل سسٹم کےذریعےکسانوں سے گنے کی خریداری اور ادائیگی کےبارے جامع ریکارڈ مرتب ہوگا،اورشکایت کے ازالہ میں مددملےگی،منصوبہ کے لئے 24 مزید پڑھیں
رمضان المبارک کی آمد میں کتنے دن باقی؟ ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں۔ ملک میں رجب المرجب کا چاند نظر آنے کے بعد رمضان المبارک کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے،کیونکہ رجب کے بعد شعبان، اور پھر رمضان المبارک آتا ہے،جومسلمانوں مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ قانون 2025 کی معطلی کے حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلہ اعلیٰ عدلیہ کے طے کردہ مسلمہ اصولوں کے مطابق نہیں، قانون کی معطلی سے قبضہ مافیا کو مزید پڑھیں
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے جہیز پر پابندی کا بل مسترد کر دیا۔ خرم نواز کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں جہیز پر پابندی کے بل مزید پڑھیں
لاہور: الفیصل ٹاؤن میں ایک گھر سے دو کم عمر بہنوں کی لاشیں برآمد ہونے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں بہنوں کی شناخت کرن اور مریم کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد: لیڈی ڈاکٹر کو ہراساں اور بلیک میل کرنا لوئی بھیر تھانے کے سابق ایس ایچ او کو متاثرہ خاتون کی درخواست پر آئی جی نے معطل کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد پولیس کو مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب حکومت نے فلم انڈسٹری کے فروغ کیلئے فلم ڈویلپمنٹ اتھارٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔ اس مقصد کے لئے پنجاب اسمبلی میں پنجاب فلم ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایکٹ 2025 پیش کردیاگیا۔ جس کے تحت فلم انڈسٹری میںمقامی اورغیرملکی سرمایہ مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں جنگلات اورماحولیات کے تمام نظام کوکرپشن فری بنانے کیلئے حکومت نے بڑا اقدم اٹھاتے ہوئےانگریزدور کے بنائے فاریسٹ ایکٹ میں تبدیلی کر دی ہے۔ ماحول کےتحفظ کا ادارہ(ای پی اے) سے’کاغذی کارروائی’ کاسو فیصد خاتمہ ہوگیا،جدید ٹیکنالوجی مزید پڑھیں
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پروٹیکشن آف آنرشپ آف امویبل پراپرٹی آرڈیننس 2025ءپر عملدرآمد روکتے ہوئے آرڈیننس کےتحت دیےگئےقبضوں کو واپس کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستوں مزید پڑھیں