نعیم احمد فیصل آباد کے ریل بازار میں کپڑے کے کاروبار سے وابستہ محمد ارشد اپنی دکان پر موجود تھے کہ انہیں ایک نامعلوم نمبر سے کال موصول ہوئی۔ کال کرنے والے نے خود کو ان کے بچوں کے سکول مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2802 خبریں موجود ہیں
سرگودھا: بس میں خاتون سے جسمانی طور پر چھیڑ چھاڑ کرنے والے ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق نارووال چوک مرید کے پر ہائی وے پیٹرولنگ اہلکار نے بس میں خاتون کو ہراساں مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں ریونیو بڑھانے کےلئے 19 نئے سیکٹرز ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے پر غور جاری ہے. حکومت پنجاب نے اس مقصد کے لئے ریونیو اتھارٹی میں 130 انفورسمنٹ آفیسرز کی بھرتی کی منظوری بھی دے دی ہے۔ حکومت مزید پڑھیں
کراچی: رواں برس حکومت کی جانب سے استعمال شدہ پرانے کپڑوں کی درآمد پر 200 روپے فی کلو گرام ٹیکس پر تاجر کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ تاجروں کے مطابق حکومت کی جانب سے استعمال شدہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل نے ایک مرتبہ پھر ججز کو میڈیا پر بیان جاری کرنے سے روک دیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس کے دوران رول نمبر 5 میں دوبارہ ترمیم کرتے ہوئے ججز کو پابند کر دیا گیا، مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے 2 ارب 90 کروڑڈالر کے نقصانات کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ دستاویز کے مطابق سیلابی تباہ کاریوں کے باعث ملک میں بے روزگار افراد کی تعداد میں 2 لاکھ 20 ہزار مزید پڑھیں
لاہور : گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی ایکٹ 2025 میرے دستخط کا منتظر ہے اور میں بلدیاتی ایکٹ کو سمجھنے کا منتظر ہوں۔ مری بار ایسوسی ایشن کی استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنرپنجاب مزید پڑھیں
ویب نیوز: ٹیسٹ ، ون ڈے اور پھر ٹی ٹوئنٹی کے بعد کرکٹ کے کھیل میں ایک اور نیا دلچسپ فارمیٹ متعارف کروا دیا گیا ۔ کرکٹ کی دنیا میں ایک نیا اور سنسنی خیز فارمیٹ جسے ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی’ کا مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان کی معیشت کو حالیہ سیلابوں کے باعث 822 ارب روپے کے بھاری نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے، جن سے ملک کے 70 اضلاع میں 65 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے۔ منصوبہ بندی اور اقتصادی امور مزید پڑھیں
کراچی: عالمی مارکیٹ کے زیر اثر ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے. آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت ہزاروں روپے اضافے کے بعد نئی بلندی پر پہنچ گئی۔ جیولرز کے مطابق مقامی مارکیٹ میں مزید پڑھیں