WhatsApp Image 2025 01 10 at 02.51.38

فزیکل ڈس ایبلڈ قومی ٹیم چیمپیئن شپ میں‌شرکت کے لئےسری لنکا روانہ

فزیکل ڈس ایبیلٹی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لئےپاکستان ڈس ایبیلٹی کرکٹ ٹیم کراچی سے براستہ قطر سری لنکا روانہ ہوگئی.تفصیلات کےمطابق پاکستان فزیکل ڈس ایبلڈ کی قومی ٹیم جس کی قیادت عبداللہ اعجاز کررہے ہیں جبکہ غلام محمد نائب مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 10 at 03.31.25

قلعہ کہنہ قاسم باغ کی تزئین و آرائش کے لئے 3 ارب روپے مختص

ملتان کے قلعہ کہنہ قاسم باغ کی3ارب کی خطیر رقم سے تزئین و آرائش کا فیصلہ کر لیا گیا. اس ضمن میں‌ایوان تجارت و صنعت ملتان کو منصوبہ کے بارے میں ڈائریکٹر والڈ سٹی اتھارٹی نے بریفنگ دی۔اس سلسلہ میں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 10 at 04.07.46

ملکی معیشت مضبوط کرنے کے لئے کپاس کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ

حکومت،زرعی اداروں‌اور کاٹن جنرز کے نمائندوں‌نےمتفقہ طور پراس بات کی تائید کی ہے کہ کپاس نہ صرف ہمارے ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے بلکہ یہ وہ واحد فصل ہے جس کی پیداوار بڑھنے سے ملک مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 10 at 08.56.40

کم عمری کی شادیاں:5نکاح رجسٹرارز کے خلاف کارروائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ بہاول پور بنچ نے کم عمری کی شادی، دلہا اور دلہن کی عمرکی تصدیق کے بغیر نکاح پڑھانے اورنکاح فارم کے مکمل کالم تحریر نہیں کر نیوالے 5 نکاح رجسٹراروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا. ہائیکورٹ بہاو مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 10 at 08.19.07

ڈونلڈٹرمپ کو عدالت نے غیرمشروط طور پر بری کر دیا

نیویارک کی عدالت نے نومنتخب صدر ڈونلڈٹرمپ کےخلاف ہش منی کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔عدالت نے ٹرمپ کو باضابطہ مجرم ٹھہرایا مگر کوئی سزا نہیں ہوگی۔امریکا کے نو منتخب صدر کو ایک پورن سٹار کو رقم کی ادائیگی کو مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 10 at 07.45.32

حکومت پنجاب نے 3 خواتین افسران کوتبدیل کر دیا

اس سلسلے میں‌چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پاکپتن سعدیہ مہر کو تبدیل کرکے ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر تعینات کردیا گیا جبکہ ان کی جگہ ایڈیشنل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ماریہ طارق کو مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 10 at 06.17.33

پاکستانی کھلاڑی محمد آصف نے سارک سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبو میں ہونے والی چیمپئن شپ میں محمد آصف نے شاندار کارکردگی دکھائی اور ناقابل شکست رہے۔محمد آصف نے کوئی فریم ڈراپ کیے بغیر فائنل جیتا، انہوں نے فائنل میں سری لنکن کیوسٹ کو شکست دی، مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 10 at 05.50.31

سندھ میں فصلوں کا بیمہ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے نقصان کے ازالہ کیلئے فصلوں کا بیمہ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیر زراعت سندھ سردار محمد بخش مہر کی صدارت اجلاس میں سیکریٹری زراعت اور دیگر نے فصلوں کی انشورنس منصوبے سے آگاہ کیا۔ وزیر زراعت مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 10 at 05.39.20

ملالہ یوسفزئی کا دورہ پاکستان،خواتین کی تعلیم کے لئے آواز

مسلم کمیونٹیز میں لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق حصول تعلیم کے موضوع پر اسلام آباد میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرس میں شرکت کے لیے ملالہ یوسفزئی جلد پاکستان پہنچیں گی۔اکتوبر 2012 ءمیں جان بچانے والے علاج کے لیے مزید پڑھیں