394924 3812892 updates

بیرون ملک جانیوالوں اور لیپ ٹاپ کے خواہش مندوں کو قرضہ دینے کا فیصلہ

کراچی: وزیراعظم نے نوجوانوں کے لیے کاروباراور زراعت قرضہ سکیم کا دائرہ بڑھا دیا۔سٹیٹ بینک کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے قرضہ سکیم کے دائرے میں توسیع کے بعد متوقع بیرون ملک جانے والی افرادی قوت اور لیپ ٹاپ کے مزید پڑھیں

394766 5230088 updates

موسمیاتی تبدیلیاں:گرم علاقوں‌میں‌چوہوں کی تعداد میں‌اضافے کا خدشہ، امریکہ میں‌بھاری نقصان

نیویارک:ایک نئی تحقیق میں‌ موسمیاتی تبدیلیوں کا ایسا دنگ کردینے والا اثر سامنے آیاہے،جس کا عام لوگوں‌نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوگا. ایک تحقیق میں یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں ہمارے سیارے کو مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 03 at 08.16.01

عزم وہمت کے ساتھ ہرمشکل میں‌تیاررہنے کے لئے گرل گائیڈزکیمپ کا انعقاد

ملتان:طالبات کو مشکل حالات کا مقابلہ کرنے کے لئے تیاررہنےاور انہیں‌مختلف مہارتیں‌سکھانے کے لئےگائیڈہاؤس باغ لانگے خان ملتان میں گرل گائیڈزکے زیراہتمام 4 روزہ رہائشی کیمپ کا انعقاد کیا گیا. کیمپ میں‌گرل گائیڈز کو مختلف قسم کی ٹریننگ دینے کےساتھ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 03 at 07.59.41

مہنگائی میں کمی کے باوجود اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس

اسلام آباد:اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی)نے مجموعی طور پر مہنگائی میں کمی کے باوجود چینی، گھی اور خوردنی تیل سمیت بعض اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 03 at 02.30.43

ملتان کے قانون دان خاندان کا سپوت کینیڈاکی لبرل پارٹی کا عہدیدار منتخب

کینیڈا: پاکستانی سماجی تنظیم وائی ایل پی کینیڈا چیپٹر کے سینیئر رہنما، معروف قانون دان، ملتان کے معروف علمی و قانونی گھرانے سے تعلق رکھنے والے بیرسٹر وجاہت فیضان کو لبرل پارٹی آف کینیڈا کی انتخابی ضلعی ایسوسی ایشن (ای مزید پڑھیں

FIA

سوشل میڈیاپرتوہین مذہب کی اشتعال انگیزی پھیلانے کے خلاف مقدمہ درج

مظفرگڑھ :سوشل میڈیا پرپیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ ایف آئی اے سائبر کرائم نے درج کرلیا .ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نےمظفرگڑھ پولیس کی درخواست پرکارروائی شروع کردی. مظفرگڑھ کے رہائشی عمر بٹ نے سوشل میڈیا پر توہین مذہب مزید پڑھیں

394855 6928680 updates

پاکستان میں‌سونے کی قیمت کےنئے ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں نئے ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اضافے کے بعد ملک مزید پڑھیں

394856 1394075 updates

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ڈیپارٹمنٹل پروموشن اور انتظامی کمیٹی تبدیل،نئی سینیارٹی لسٹ بھی جاری

اسلام آباد:ایڈیشنل رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامی کمیٹی میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق انتظامی کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے جبکہ سینئرترین جج جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس خادم مزید پڑھیں