426971 451102 updates

ٹرین میں دوران سفر خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش، مسافر ڈاکٹر کی مدد

کراچی: رحمان بابا ایکسپریس میں دوران سفر خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش ہوئی ہے۔ ریلوے پولیس کے مطابق رحمان بابا ایکسپریس انجن خراب ہونے کی وجہ سے دھابیجی سٹیشن پر کھڑی تھی اس دوران خاتون نے بچی کو جنم مزید پڑھیں

426882 1298649 updates

پاکستان میں کم عمری کی شادی کے رجحان میں کمی، بلوچستان میں‌شرح سب سے ذیادہ

ویب نیوز:پاکستان میں شادی شدہ افراد میں سے 10 فیصد ایسے ہیں جو 15 سے 19 سال کے درمیان ہیں۔ یہ بات گیلپ پاکستان کے ایک حالیہ سروے میں سامنے آئی ہے۔ گیلپ سروے رپورٹ کے مطابق گوکہ کم عمر مزید پڑھیں

426299 7054202 updates

ذاتی اخلاقیات اور ہمدردی قانون کی جگہ نہیں لے سکتی؛ وفاقی آئینی عدالت

وفاقی آئینی عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے،عدالتیں ذاتی اخلاقیات اور ہمدردی سے قانون کی جگہ نہیں لے سکتیں۔ سندھ ہائیکورٹ کی مزید پڑھیں

national assembly 1 2

عوامی عہدے کے لئے گریجویشن لازمی شرط کا بل مسترد، فیملی کورٹس ترمیمی بل پیش

اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف نے عوامی عہدے کے لئے گریجویشن کو لازمی شرط قرار دینے کا بل مسترد کردیا۔ کمیٹی کے اجلاس میں‌ فیملی کورٹس ترمیمی بل بھی زیر بحث آیا۔ کمیٹی نے فریقین کی رضامندی مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 02T212415.489

نجی لاء کالج کی طالبہ کا ہراسگی، کالج سے نکالنے کے الزامات پر کارروائی کا مطالبہ

ملتان:مقامی نجی لاء کالج کی طالبہ زویا خان نے ہائیکورٹ بار میں‌ پریس کانفرنس کرتے ہوئے یونیورسٹی انتظامیہ اور طلبہ پر ہراسگی کے سنگین الزامات عائد کئے۔اس موقع پر جنرل سیکرٹری ہائیکورٹ بار صفدر سرسانہ بھی موجود تھے۔ اس موقع مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 02T194500.553

خاوند کے لاپتہ یا قید ہونے پر مدت مقرر، فسخِ نکاح کی اجازت دینے کی سفارش

اسلام آباد:اسلامی نظریاتی کونسل نے خاوند کے لاپتہ ہونے پر 2سال بعد فسخِ نکاح کی اجازت دینے کی سفارش کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس ہوا،جس میں دہشت گردی کی شدید مذمت کی گئی. چیئرمین اسلامی نظریاتی مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 02T183050.984

ملکی ترقی میں‌ شعبہ آئی بی ایف کا کردار قابل تعریف ہے، وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی

ملتان:وائس چانسلر ذکریا یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر محمد زبیر اقبال نے کہا کہ انسٹیٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس دور جدید کے مطابق بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کر رہا ہے تاکہ مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق گریجویٹس تیار کر کے ملک مزید پڑھیں

torture on pregnant woman

واٹس ایپ چیک کرنے پر شوہر نے بیوی کو تشدد کر کے زخمی کر دیا، مقدمہ درج

ملتان: شوہر نے واٹس ایپ چیک کرنے پر بیوی کو غیر انسانی سلوک کا نشانہ بنا دیا۔ واٹس ایپ چیک کرنےپرشوہر نے بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،جس سے خاتون شدید زخمی ہونے کے باعث ہسپتال جا پہنچی. پولیس مزید پڑھیں

426686 6365957 updates

جسٹس محمد علی مظہر کا بھٹو پھانسی ریفرنس پر 24 صفحات کا تفصیلی نوٹ جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج، جسٹس محمد علی مظہر نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے صدارتی ریفرنس پر اپنا 24 صفحات پر مشتمل تفصیلی نوٹ جاری کردیا. اپنےتفصیلی نوٹ کے فیصلے میں‌فاضل جج قراردیا ہے مزید پڑھیں

426713 7063363 updates

پاکستان: آسٹریلیا کو سیریز میں‌وائٹ واش، انڈر 19 ورلڈ کپ کی جیت کا سفر تمام

ویب نیوز:پاکستان نے تیسرے میچ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 207 ربز بنائے، جس کے جواب مزید پڑھیں