FBR Tax 768x461 1

ٹیکس چوری کاخدشہ، 59 لاکھ ریٹرنز میں سے 26 لاکھ کی آمدن صفر ،3 لاکھ صنعتوں‌میں‌سے 87 ہزار کی ریٹرن جمع

اسلام آباد:ملک میں‌مجموعی طور پر59لاکھ موصول شدہ ٹیکس ریٹرنز میں سے 43.3 فیصد نِل فائلرز کے ساتھ پاکستان بھر میں صرف 3651 ٹیکس فائلرز ایسے ہیں جن کی قابل ٹیکس آمدنی 10کروڑروپے سے تجاوز کرتی ہے۔سرکاری اعداد و شمار سے مزید پڑھیں

PAK USA

بائیڈن انتظامیہ کاپاکستان سے رویہ نامناسب تھا،پاک امریکہ تعلقات کا نیادور شروع ہوگا:سربراہ امریکی سرمایہ کار وفد

اسلام آباد:پاکستان کا دورہ کرنے والے امریکی سرمایہ کاروں کے وفدکے سربراہ و ٹرمپ خاندان کےقریبی بزنس پارٹنر جینٹری بیچ نے کہا ہے کہ پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں،صدر ٹرمپ کی سربراہی میں پاکستان مزید پڑھیں

asif ali zerdari

صدر مملکت نے الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام سمیت 3ترمیمی بلوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام( ترمیمی) بل 2025 (پیکا) کی توثیق کردی۔صدر مملکت کی جانب سےڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025 کی بھی منظوری صدر مملکت نے نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن مزید پڑھیں

394349 9597787 updates

پاکستان:دو روزکمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑااضافہ

کراچی:ملک میں‌دو روز مسلسل کمی جاری رہنےکے بعدسونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 88 مزید پڑھیں

394314 2023526 updates

بھارت:کمبھ کے میلے میں بھگدڑسے ہلاکتوں میں اضافہ،تعداد 40 ہوگئی

اتر پردیش:بھارت میں کمبھ کے میلے میں بھگدڑ مچنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 40 ہوگئی اور متعدد زخمی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں جاری کمبھ کے میلے میں بدھ کی شب مزید پڑھیں

GOPkistn

فرائض میں‌مبینہ غفلت پرڈی جی ایف آئی اے اور آئی جی کے پی عہدوں‌ سے برطرف

اسلام آباد:ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کو مبینہ طور پرکشتی حادثات اور ملک سے غیر قانونی ہجرت کی روک تھام میں ناکامی پر عہدے سے ہٹا دیا گیا۔احمد اسحاق جہانگیر کو اسٹیبلشمنٹ میں او ایس ڈی بنانے مزید پڑھیں

Anti Crptn Pnjb

وہاڑی اور کوٹ ادو میں‌رشوت لیتے دو افسران گرفتار

ملتان:اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ریجن کے سرکل آفیسر وہاڑی منصور خان نے گریڈ 19کےپرنسپل آفیسر ایگریکلچر مظہر کلیم کو 70 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے اینٹی کرپشن ٹیم محرر تھانہ اینٹی کرپشن ابوبکر کے ساتھ ریڈ کر کے رنگے ہاتھوں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 28 at 07.39.38

پیکاایکٹ:پی ایف یو جے کی کال پر ملک بھر میں‌احتجاج

ملتان:پیکاایکٹ ترمیمی بل کی قومی اسمبلی کے بعدسینٹ سے بھی منظوری کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی کال پر ملک بھر میں‌احتجاج کیاگیا.اس موقع پر اسلام آباد سمیت ملک بھر کےبیشتر شہروں میں‌صحافیوں کی بڑی تعداد نے احتجاجی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 28 at 06.07.27

پنجاب:ضلعی وتحصیل بار ایسوسی ایشنز کے عہدوں‌ کی مدت کم ہو گئی

لاہور:صوبہ پنجاب کی تمام ضلعی وتحصیل بارایسوسی ایشنز کےسالانہ انتخابات میں‌11 جنوری کو منتخب ہونے والے تمام عہدیداروں‌ کے عہدوں‌کی مدت تقریبا ایک ماہ کم ہو گئی. پنجاب بار کونسل کی جانب سے کئی گئی ترمیم کے مطابق صوبہ بھر مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 28 at 04.32.15 1

کوٹ چھٹہ میں‌بھی گیس ٹینکرپھٹ گیا،دل دہلادینے والی ویڈیوسامنے آ گئی

ڈی جی خان:شنواری پمپ، کوٹ چھٹہ،انڈس ہائی وے پر ایل پی جی ٹرالر باؤزرمیں آگ بھڑک اٹھی۔تین دیگر باؤزرٹرالر جو قریب موجود تھے کو بھی آگ نے لپیٹ میں لے لیا،ڈرائیور موقع سے فرار ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کی جانب سے مزید پڑھیں