اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام( ترمیمی) بل 2025 (پیکا) کی توثیق کردی۔صدر مملکت کی جانب سےڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025 کی بھی منظوری صدر مملکت نے نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن ( ترمیمی) بل 2025 کی بھی توثیق کردی۔
صدر مملکت کے دستخط کے بعد مذکورہ ترمیمی رولز قوانین کا باقاعدہ حصہ بن گئے ہی. جن کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہوتے ہی نفاز عمل میںآ جائے گا .