l 401144 114502 updates

پی ایس ایل 10: بابر کے بعد رضوان بھی ناکام، ملتان سلطانز کو اچھی اننگ کے باوجود شکست

راولپنڈی: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا مجموعہ بنانے کے باوجود 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پی ایس ایل کے مزید پڑھیں

sistan baluchistan map

سرائیکی خطہ پھر سوگ میں‌ڈوب گیا، بہاولپور کے 8 کار مکینک سرحدی علاقہ میں‌قتل

کوئٹہ: ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں پاک، ایران سرحد کے قریب ایک افسوسناک واقعے میں 8 پاکستانیوں کو قتل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق مقتولین موٹر میکینکس تھے اور ان کا تعلق پاکستان کے شہر بہاولپور سے تھا۔ مزید پڑھیں

budget 25 2026

بجٹ 2025-26ء، ٹیکس اور مراعات سمیت نئی سکیموں‌کی اہم تجاویز

اسلام آباد: نئے مالی سال کے بجٹ پر آئی ایم ایف کے تکنیکی وفد اور پاکستانی حکام کے درمیان مذاکرات آئندہ ہفتے شروع ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ میں ٹیکس اصلاحات پر کام جاری ہے جس میں مزید پڑھیں

401066 2196183 updates

امریکہ میں‌زیر تعلیم 54 طلبہ کا یو گریڈ پروگرام جاری رکھنے جبکہ فل برائٹ کی بندش غلط قرار

واشنگٹن: امریکہ نے اپنے گلوبل انڈر گریجویٹ ایکسچینج پروگرام کے حوالے سے وضاحت جاری کر دی، جبکہ گزشتہ دنوں امریکہ نے پاکستان کیلئے گلوبل انڈرگریجویٹ ایکسچینج پروگرام ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ پاکستان میں امریکی تعلیمی فاؤنڈیشن نے کہا مزید پڑھیں

401085 1114377 updates

اسلام آباد میں پہلا سرکاری ورکنگ ویمن ہاسٹل بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد میں ورکنگ ویمن کیلئے ہاسٹل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس ضمن میں‌وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر آئی نائن میں ورکنگ ویمن ہاسٹل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کیپیٹل ڈیویلمپنٹ مزید پڑھیں

401093 8102531 updates

میاں بیوی کے مبینہ تشدد سے 10 سالہ گھریلو ملازمہ جاں بحق

لاہور: صوبائی دارلحکومت کے نواحی علاقے ہنجروال میں‌مالکن کے مبینہ تشدد سےگھر میں کام کرنیوالی کمسن ملازمہ جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے ہنجروال میں پیش آیا جہاں ایک گھریلو مالکن کے مبینہ تشدد سے مزید پڑھیں

Wmn 9

بنک آفیسر کو ہراساں‌کرنے والے انٹرنی ملازم کو سزا کا حکم

اسلام آباد: وفاقی محتسب انسداد ہراسیت نے خاتون بینک مینیجر کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت ہونے پر انٹرن سعود الرحمٰن پر 5 لاکھ جرمانہ عائد کر دیا۔ ترجمان کے مطابق محکمے نے جرمانے کی رقم میں سے 4 لاکھ مزید پڑھیں

Suprm Crt 2

سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے انتظامی اختیارات کے استعمال کیخلاف درخواست پر سماعت

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ نے میاں داؤد ایڈووکیٹ کی آئینی درخواست پر سماعت کی. لاہور ہائیکورٹ کا جواب جمع ہو چکا ہے، ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل بلیغ الزمان جی جواب مزید پڑھیں

1835534 judgesx 1540696067

سگی بہنوں‌کو وراثتی جائیداد سے حصہ ملنے کے خلاف اپیل خارج

ملتان: ہائیکورٹ ملتان بینچ کے جج جسٹس سید مسعود عابد نقوی نے زرینہ مائی وغیرہ تین بہنوں کے خلاف ان کے بھائی مختار احمد کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ضلعی عدالتوں‌کے فیصلوں کو برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے کہ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 04 11 at 10.35.41

کمسن سگی بیٹی کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے پر عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ

ملتان: ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے 13 سالہ سگی بیٹی سے جنسی زیادتی کے مقدمہ میں ملزم محمد فیصل کو عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔عدالت میں‌استغاثہ کی جانب سے ٹھوس شواہد اور جدید تفتیشی مزید پڑھیں