403049 8873810 updates

پولیس اہلکارو ں‌کے ہاتھوں 4 خواتین درندگی کا شکار، ایک جان سے گئی

نمائندگان: پولیس کے گھروں میں‌چھاپےکے دوران تشدد سے ماں جان کی بازی ہار گئی، جبکہ تین بیٹیاں‌تشدد کا نشانہ بن گئیں، ایک خاتون کو اہلکار سے جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا. مذکورہ دونوں‌واقعات کے مقدمات درج کر کے تفتیش مزید پڑھیں

407134 9458838 updates

سینیٹ میں‌ خاتون پر حملے یا سرعام برہنہ کرنے پر سزائے موت ختم کرنے کی تجویز

اسلام آباد: فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا۔ میڈیا زرائع کے مطابق فوجداری قوانین میں ترمیم کے لیے سینیٹ میں پیش کیے گئے بل میں خاتون کوسرعام برہنہ اور ہائی جیکر کو پناہ دینے پر مزید پڑھیں

407143 8942768 updates

جسٹس امین الدین خان اور دیگر آئینی بینچز کی مدت میں توسیع، سندھ میں‌2 تبدیلیاں‌

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن نے جسٹس امین الدین خان اور دیگر آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں جسٹس مزید پڑھیں

whatsapp image 2024 09 22 at 12

گوجرانوالہ میں دوران ڈکیتی دو بہنوں کے قتل کا ڈراپ سین، راولپنڈی میں‌ 2 بہنوں‌کی خودکشی

نمائندگان: گوجرانوالہ میں دو جواں سالہ سگی بہنوں کے بہیمانہ قتل کی گُتھی سلجھ گئی۔ ماں باپ ہی اپنی بیٹیوں کے قاتل نکلے۔ تفصیلات کے مطابق 19 مئی کو گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں میں فائرنگ سے قتل کی جانیوالی مزید پڑھیں

407131 9423752 updates

ججز کے ٹرانسفر کیخلاف درخواستیں مسترد، سرفراز ڈوگر قائم مقام چیف جسٹس رہیں‌گے

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ججز ٹرانسفر کیس کیخلاف درخواستیں مسترد کردیں۔ سپریم کورٹ آئینی بینچ نے ججز ٹرانسفر کیس میں محفوظ فیصلہ سناتےہوئے ججز ٹرانسفر کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں۔ سپریم کورٹ نے 2-3 کی اکثریت سے کیس کا مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 18T003940.019

ضلع ملتان میں‌ 5 نئے پولیس سٹیشنز قائم کر دئیےگئے، تعداد 36 ہو گئی

ملتان: ضلع ملتان میں پانچ نئے تھانے بنا دیئے گئے.ملتان میں‌ کل پولیس سٹیشنز کی تعداد 36 ہو گئی جبکہ خواتین کے لئے ویمن سنٹر میں‌بھی ایک پولیس سٹیشن قائم ہے. پنجاب پولیس زرائع کے مطابق ملتان میں‌آبادی کے پھیلاؤ مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 18T001306.521

پاکستان: ہر تین میں سے دو خواتین اپنی تولیدی صحت کے فیصلے کرنے کے اختیار سے محروم

اسلام آباد: پاکستان میں ہر تین میں سے دو خواتین اپنی تولیدی صحت کے فیصلے کرنے کے اختیار سے محروم ہیں. اس امر کا اظہار پاکستان میں اقوامِ متحدہ کی آبادی فنڈ کے نمائندے ڈاکٹر لوائے شبانے 17 جون 2025ء مزید پڑھیں

404426 3442929 updates

پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

لاہور: پسند کی شادی کرنیوالے میاں بیوی کو نامعلوم افراد نے گھر میں‌فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ کے آہلو روڈ پر میاں بیوی کے قتل کی واردات ہوئی، نامعلوم افراد نے گھر میں گھس مزید پڑھیں

jobs 1

رائٹ سائزنگ: ملک بھر میں 40 ہزار سرکاری آسامیاں مستقل طور پر ختم

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ہدایت پر رائٹ سائزنگ کا عمل تیز کردیا۔ وزارت خزانہ کی دستاویزات کے مطابق اب تک ملک بھر میں 40 ہزار کے قریب خالی سرکاری آسامیاں مستقل طور پر ختم کردی مزید پڑھیں

406907 2011239 updates

جسٹس بابر ستار کا رولز تبدیلی پر قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت دیگر ججز کو خط

اسلام آباد: ہائیکورٹ کے رولز تبدیلی کے معاملے پر جسٹس بابر ستار نے قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت دیگر ججز کوخط لکھ دیا۔ جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر اور دیگر مزید پڑھیں