اسلام آباد: سیلابی صورتحال کے باعث گزشتہ ہفتے 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ ادارہ شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی 0.62 فیصد اضافے سے 3.57 فیصد تک پہنچ گئی۔ ٹماٹر، گندم کا آٹا، مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2964 خبریں موجود ہیں
نمائندگان: پنجاب کے تین بپھرے دریاؤں راوی، چناب اور ستلج نے تباہی مچا دی، دریاؤں کے کنارے آباد بستیاں اور فصلیں زیر آب آ گئیں جبکہ ہزاروں افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گئے۔بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے مزید پڑھیں
چمن: بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ میں ایریا سپروائزر شہید ہوگئے۔ حملے میں خواتین اہلکار محفوظ رہیں. لیویز حکام کے مطابق چمن میں روغانی تھری یونین کونسل میں پولیوٹیم پر حملے میں ایریا سپروائزر مزید پڑھیں
مظفرآباد: محکمہ تعلیم نےنجی تعلیمی اداروں کو طلبا سےفیس مانگنےپرپابندی عائد کردی،محکمہ تعلیم نے بچوں سے فیس مانگنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن کےمطابق فیس جمع کروانے کی ذمہ داری والدین یا گارڈین کی ہے،بچوں سےفیس مانگناچائلڈ مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بیٹی سےزیادتی کے الزام میں 12 سال سےقید والد کو بری کردیا ۔ جسٹس علی باقر نجفی کا تحریرکردہ 10 صفحات کا فیصلہ جاری کردیا گیا،تحریری فیصلےمیں کہاگیا کہ بچی کا بیان ریکارڈ کرتے وقت مزید پڑھیں
نمائندگان: دریائے چناب میں سیلاب کے پیش نظر ملتان میں ہیڈمحمد والا کی ملحقہ بستیوں میں رہائشی افراد کے تحفظ کے لیے ریسکیو کی جانب سے مساجد میں اعلانات شروع ہو گئے۔ متعدد بستیوں میں فلڈ ریلیف اورریسکیو کیمپ بھی مزید پڑھیں
نمائندگان: دریائے راوی، چناب اور ستلج میں غیر معمولی سیلابی صورتحال ہے۔ این ڈی ایم اے نے مختلف شہروں کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا۔ پنجاب بھر میں دریاؤں کی صورتحال تشویشناک ہو گئی مزید پڑھیں
پشاور: صدر ٹرانسجینڈر خیبرپختونخوا آرزو خان نے الزام لگایا ہےکہ پشاور میں 15 جرائم پیشہ گروپ ہیں جو ہم سے بھتہ مانگتے ہیں، پولیس بھی بھتہ نہیں دینے پر تنگ کرتی ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سرا مزید پڑھیں
نمائندگان:صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب کے بالائی حصوں میں مون سون بارشوں کے 9 ویں اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے 29 اگست سے 2 ستمبر تک پنجاب کے مزید پڑھیں
نمائندگان: دریائے چناب میں ضلعی انتظامیہ نے ہیڈ قادر آباد کا حفاظتی بند توڑ دیا۔ تفصیلات کےمطابق بارودی سرنگ بچھا کر رائٹ ڈاؤن سٹریم بند میں شگاف ڈالا گیا۔پاک فوج اور مقامی انتظامیہ کی موجودگی میں بند توڑا گیا۔ انتظامیہ مزید پڑھیں