ملتان: لاہور ہائیکورٹکی جانب سے ملتان و بہاولپور بینچز میں 500 روپے نقول فیس عائد کرنے اور ویڈیولنک سہولت فراہم نہیں کرنے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سمیت دیگر بار ایسوسی ایشنز نے تشویش کا اظہار کیا ہے. سپریم مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2620 خبریں موجود ہیں
ملتان: ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے کم سن بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش کرنے کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ملزم ڈاکٹر محمد کامران خان کو عمر قید اور 01 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔ تفصیلات مزید پڑھیں
لاہور: واسا حکام نے جلد پانی کےمیٹرز لگائے جانے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ ابتدائی طور پر واسا میٹر لاہور میںلگائے جائیںگے. لاہورہائیکورٹ میں سموگ کیس کی سماعت کے دوران واسا حکام نے عدالت کو بتایا کہ لاہور میں مزید پڑھیں
لاہور: ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دو ہزار چارجنگ سٹیشنز قائم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز ن کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب میں الیکٹرک بسوں کیلئے2000 چارجنگ سٹیشنز مزید پڑھیں
ویب نیوز: پاکستان نے ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں پنیلٹی شوٹ آؤٹ میں فرانس کو شکست دے کر نیشنز کپ ہاکی کے فائنل میں جگہ بنالی، ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں جاری ایف آئی ایچ نیشنز مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم پیش رفت، نئے نظام کے ڈرافٹ کی تیاری شروع کر دی گئی. پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے یونین کونسل کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخاب کا طریقہ کار بھی مزید پڑھیں
کوئٹہ: لے پالک بھائی کے ہاتھوں دو بھائی قتل ، 11 مہینے بعد گھر سے لاشیں برآمد ، اہلِ محلہ اور رشتہ داروں کو بتایا جا رہا تھا کہ وہ لاہور میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں. صوبہ بلوچستان کے مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کو اس امر پر تشویش ہے کہ 26-2025 کا وفاقی بجٹ ملک کے سب سے کمزور طبقوں کے معاشی اور سماجی حقوق پر شدید منفی اثرات مرتب کرے گا۔ آئی ایم ایف کی شرائط مزید پڑھیں
ملتان: ڈرگ کورٹ ملتان کی جانب سے مختلف آسامیوںپر بھرتی کے لئے دئیے گئے اشتہار کو محکمہ صحت کی جانب سے قانون کے مطابق نہیںہونے کا مراسلہ جاری کر دیا گیاہے. اس سلسلے میں سیکشن آفیسر (ڈرگز کنٹرول-I) محکمہ صحت مزید پڑھیں
ملتان: لاہور ہائیکورٹکی جانب سے معتصبانہ اور غیر منصفانہ سلوک کے الزامات پر مبنی ریفرنس چیئر مین سپریم جوڈیشل کونسل و چیف جسٹس آف پاکستان کو ارسال کر دیا گیا. ریفرنس/شکایت/درخواست پر سابق صدر ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان سید مزید پڑھیں