اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے سرکاری ملازم کے انتقال کے بعد بیٹی کو نوکری سے محروم کرنے کے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیئے کہ خواتین کی شادی کاان کی معاشی خودمختاری سے کوئی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 167 خبریں موجود ہیں
لاہور: ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ ریپ یا شادی کے بغیر پیدا ہونے والے بچوں کی کفالت کرنا حیاتیاتی باپ کی ذمہ داری ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے محمد افضل کی درخواست پر تحریری فیصلہ مزید پڑھیں
ملتان:حکومت پنجاب کی جانب سے تیار کئے گئے ملتان وہاڑی روڈ منصوبے کے میگا پراجیکٹ کے دوران 4000 درخت کاٹے جائیں گے اور ان کی جگہ اتنی ہی تعداد میں نئے درخت لگائے جائیں گے، جس کے لئے محکمہ جنگلات مزید پڑھیں
لاہور: نامور گلوکارہ نصیبو لال کو شوہر نے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق نصیبو لال پر شوہر کے مبینہ تشدد کا واقعہ شاہدرہ ٹاؤن میں پیش آیا۔ پولیس تھانہ شاہدرہ ٹاؤن کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
مانسہرہ: نواحی علاقہ لساںنواب میں سرکاری سکول کی لڑکیوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والے ٹیچر کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ پولیس کے مطابق مانسہرہ کے علاقے لساں نواب میں چند روز قبل سرکاری سکول میں زیر تعلیم مزید پڑھیں
راولپنڈی: پاکستانی لڑکیوں کو شادی اور پرکشش ملازمت کا جھانسہ دے کر چین سمگلنگ کے مقدمہ میں چینی باشندے کو عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ راولپنڈی کے جوڈیشل مجسٹریٹ وقار حسین گوندل نے مقدمہ کی سماعت کی مزید پڑھیں
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب نے خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے کے جرم میں تین ملازمین کو ملازمت فارغ کردیا گیا،جبکہ ایک ملازم کو 30 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ہے۔ سپورٹس بورڈپنجاب میں ایک خاتون ملازمہ نےکچھ ماہ قبل چندملازمین مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے 90 ڈومیسٹک خواتین کرکٹرز کو 25-2024ء کیلئے کنٹریکٹ دے دیئے۔ خواتین کرکٹرز کو 2024-25ء سیزن کیلئے کنٹریکٹ دیئے گئے ہیں۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ کنٹریکٹ پانے والوں میں انڈر19 کی 18 کرکٹرز مزید پڑھیں
کوئٹہ: بلوچستان کی جیلوں میں خواتین قیدیوں کے لیے سہولیات کی بہتری کا معاہدہ طے پا گیا، بلوچستان کی جیلوں میں قید خواتین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے محکمہ ترقی نسواں اور جیل خانہ جات کے درمیان مفاہمتی مزید پڑھیں
حیدرآباد: سندھ زرعی یونیورسٹی میں منعقدہ خواتین سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہے کہ ملک میں سب سے زیادہ زرعی فیلڈ میں کام کرنے والی خواتین متاثر ہیں، خواتین کی اجرت مرد لے جاتا ہے، 50 فیصد مزید پڑھیں