لاہور: بہادر خاتون نے ہراساں کرنے اور زبردستی رکشے میں بٹھانے کی کوشش کرنے والے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرا دیا۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے گڑھی شاہو بازار میں رکشہ ڈرائیور کے خلاف خاتون نے ہراساں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 167 خبریں موجود ہیں
پاکپتن: معمولی تلخ کلامی پر 8 سالہ بچے کے ہاتھوںماں کا قتل ہو گیا، بچے نے قینچی کا وار کرکے ماں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا. پولیس کے مطابق دوران تفتیش معلوم ہوا کہ محلّہ گلزار آباد میں ماں مزید پڑھیں
فیصل آباد: پیکا ایکٹ کے تحت پاکستان میںعدالت سے دوسری بڑی سزا سنا دی گئی ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فیصل آباد محمد اقبال ہرل نے ملزم محمد عثمان کو 10 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی مزید پڑھیں
کراچی: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کامیاب کارروائی میںخاتون سے ہراسانی، بلیک میلنگ اور دھمکیوں میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا. وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (FIA) سائبر کرائم ونگ کراچی کی ایک اور اہم کارروائی کے دوران سائبر مزید پڑھیں
فیصل آباد:موٹروے کے قریب سڑک پر اجتماعی زیادتی کی گھناؤنی واردات سامنے آئی ہے۔پولیس کے مطابق اجتماعی زیادتی کا واقعہ موٹر وے کے قریب ساندل بار میں 2 روز قبل پیش آیا، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ خاتون مزید پڑھیں
اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل اجلاس میں زکوٰۃ فنڈ سے اسلامی بینکوں میں سرمایہ کاری اور مرد کے دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی کیجانب سے معاہدہ شادی ختم کرنے سے متعلق فیصلے سمیت مختلف اہم امور زیر غور آگئے۔ مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا، ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کا آغاز9 اپریل سے لاہور میں ہوگا۔ اعلان کردہ ٹیم کے مطابق قومی 15 رکنی مزید پڑھیں
سرگودھا: نواحی گاؤں سے 13 سال کی لڑکی کو مبینہ طور پر اغواء کرکے 4 افراد تین ماہ تک گن پوائنٹ پر اجتماعی زیادتی کرتے رہے۔ پولیس کے مطابق سرگودھا کے نواحی گاؤں 132 جنوبی کی رہائشی 13 سالہ لڑکی مزید پڑھیں
اوکاڑہ:پولیس نے حافظ قرآن کے قتل کا معمہ حل کرلیا۔ سگی بیٹی ہی اپنے باپ کی قاتل نکلی،ملزمہ نے اعتراف جرم بھی کرلیا. ملزمہ ام حبیبہ نے پسند کی شادی میں رکاوٹ بننےپر اپنے والد حافظ اللہ دتہ کو پستول مزید پڑھیں
لودھراں: اجتماعی زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کرانے کی کوشش کے معاملے میں سب انسپکٹر طاہر ندیم اور کانسٹیبل ارسلان کو گرفتار کر لیا گیا، دونوںکو تفتیش میں ملزموںکا مبینہ ساتھ دینے کا جرم پایا گیا ۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں