بصارت سے بصیرت اہم، بینائی سے محروم خاتون استاد کی کامیاب کہانی
ایمان عرفان
بصارت نہیں، بصیرت اہم ہے | ڈاکٹر شاہدہ رسول کی کامیابی کی کہانی
ملیے ڈاکٹر شاہدہ رسول سے — ایک باہمت اور باصلاحیت خاتون جو بینائی سے محروم ہونے کے باوجود زندگی کی دوڑ میں سب سے آگے نکلیں۔
وہ نہ صرف ایک اسسٹنٹ پروفیسر ہیں بلکہ ارمغان ریسرچ جرنل کی ایڈیٹر بھی ہیں۔
یہ ویڈیو ایک ایسی داستان ہے جو حوصلہ، عزم اور علم سے بھرپور ہے۔ ڈاکٹر شاہدہ نے دکھا دیا کہ اصل بصیرت آنکھوں میں نہیں، دل و دماغ میں ہوتی ہے۔ ان کی جدوجہد اور کامیابی ان لوگوں کے لیے روشنی کی کرن ہے جو مشکلات سے گھبراتے ہیں۔
اس متاثر کن کہانی کو ضرور دیکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔