397779 1644345 updates

چولستان میں جھگیوں میں آگ لگنے سے خاتون اور 4 بچے جاں بحق

بہاولپور: صحرائے چولستان کے علاقے ٹوبہ قاسم والا میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ میں‌جھگیوں کوآگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور 4 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خاتون چائے بنا رہی تھی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 04 at 10.30.35

سگی ماں‌ اور سوتیلے والدکو بیدردی سے قتل کرنے کے الگ الگ واقعات، دونوں‌ملزم گرفتار

تونسہ شریف +لاہور:ضلع ڈی جی خان کی تحصیل وہوا مٰیں‌بیٹے نے سگی ماں کو نامعلوم وجوہات پر سحری کے وقت بیدردی سے قتل کر دیا، ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا. تھانہ وہوا کے علاقے بستی مندھریں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 04 at 10.19.29

مزارات پر قرآنی آیات والی چادریں‌پیش کرنےپر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

لاہور:محکمہ اوقاف پنجاب نے مزارات پر قرآنی آیات والی چادریں پیش کرنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکریٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کی زیر صدارت اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے مزید پڑھیں

LHC 2

لاہور ہائیکورٹ‌کے 4 نامزد ایڈیشنل ججز آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں‌گے

لاہور:جوڈیشل کمیشن کی جانب سے لاہورہائیکورٹ‌میں نامزد کئے گئے 4 ایڈیشنل ججز کے ناموں کی صدر پاکستان سے توثیق کے بعد وفاقی وزات قانون نے نامزدگی کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے. نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ‌اینڈ سیشن ججز مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 03 at 10.52.51

زیادتی اور قتل کا شکار کمسن صارم کے والدین کا پولیس کیخلاف احتجاج

کراچی:دو ماہ قبل زیادتی کے بعد قتل کیے جانے والے ننھے صارم کے والدین نے پولیس کیخلاف احتجاج کیاہے. بیٹے کے قاتل کی گرفتاری کا مطالبہ، والدین نے ڈی آئی جی ویسٹ آفس کے باہر احتجاج کیا. دو ماہ سے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 04 at 02.03.35

دریائے سندھ سے نہریں‌نکالنے کے خلاف طلبہ پر تشدد، کراچی بار کی مذمت

جامشورو:سندھ یونیورسٹی کے طلبہ کی جانب سے دئیے گئے دھرنے پرپولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی،احتجاج دوطرفہ تصادم میں‌تبدیل ہو گیا. وفاقی حکومت کی جانب سے دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کےفیصلے کے خلاف گزشتہ روز سندھ یونیورسٹی کے طلبہ مزید پڑھیں

schools closed on tuesday

برفباری میں‌شدت،مری اور گلیات میں‌تعلیمی ادارے، سیاحوں‌کا داخلہ اور ایکسپریس وے بند

ایبٹ آباد: شدید برفباری اور بارش کے باعث ایبٹ آباد کے گلیات اور آزاد کشمیر کے کئی اضلاع میں تعلیمی اداروں کو کل بروز منگل بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش مزید پڑھیں

Nshtr Hsptl

ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی نشترہسپتال سے 2 وارڈز کی منتقلی کے خلاف درخواست نمٹا دی

ملتان: نشتر ہسپتال ملتان سے آرتھوپیڈک اور نیورو سرجری وارڈز ختم کر کے نشتر 2 میں منتقلی کے خلاف دائر درخواست پر آج سماعت کی گئی. ہائیکورٹ ملتان بینچ کے جسٹس انوار حسین نے نشتر انتظامیہ کے بیان پر درخواست مزید پڑھیں

laptop scheme 2025

وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کا آفیشل لنک اور طریقہ کار جاری

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کے تحت مفت لیپ ٹاپ حاصل کرنے کا طریقہ کار جاری کر دیاگیا ہے۔ وزیرتعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ آن لائن درخواست کیلئے آفیشل لنک https://cmlaptophed.punjab.gov.pk/مشتہر کردیا گیا ہے ، لیپ ٹاپ سکیم کا مزید پڑھیں