ریاض:سعودی عرب میں نئے لیبر قوانین پر عملدرآمد آئندہ ماہ سے شروع کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے.ان نئے لیبر قوانین پر عملدرآمد 16 دن بعد کیا جائےگا۔نئے قانون کی منظوری سعودی کابینہ نے 6 اگست 2024ء کو جاری کی تھی،غیرملکی ملازمین مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 793 خبریں موجود ہیں
لاہور:پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے متعلقہ ضلع کی شرط ختم کردی گئی۔پنجاب کابینہ نے موٹروہیکل آرڈینینس ایکٹ 1965 کے سیکشن 24میں ترمیم کی منظوری دیدی۔گاڑی کی رجسٹریشن کیلئے متعلقہ ضلع کی شرط ختم ہوگئی۔قبل ازیں سیکشن 24 کےتحت موٹر مزید پڑھیں
کراچی:ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی حقائق پر مبنی تحقیقاتی رپورٹ،” کیا ہندو کمیونٹی سندھ چھوڑ رہی ہے؟” میں ریاست کی جانب سے ایک کمزور اقلیتی گروہ کو تحفظ دینے میں ناکامی کو اجاگر کیا گیا مزید پڑھیں
لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان ائیر وار کورس کے وفد نے ملاقات کی۔ 79 رکنی وفد کی سربراہی صدر ائیر وائس مارشل راشد حبیب نے کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
لاہور:پنجاب میں اپنی نوعیت کی پہلی اور سب سے بڑی کاروبارفنانس سکیم کا اجراء ہو گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب آسان کاروبارسکیم کے تحت 84 ارب روپے سے زائد جبکہ آسان کاروبار کارڈ سکیم کے لئے 48 ارب روپے سے زائد مختص مزید پڑھیں
ملتان:اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ریجن کے سرکل آفیسر ملتان رمضان شاہد نے ظفر اقبال ریکوری آفیسر کو15000 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئےاینٹی کرپشن ٹیم کے ساتھ ریڈ کر کے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا. ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل مزید پڑھیں
لاہور:چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ پرائس کنٹرول محسن بلال کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی.تعیناتی کے منتظر خالد بشیر کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ پرائس کنٹرول تعینات،تعیناتی کے منتظر مزید پڑھیں
لاہور:سابق ایس ایچ او تھانہ نارنگ منڈی/انچارج بابو صابو چیک پوسٹ انچارج انسپکٹر سیف اللہ نیازی فائرنگ کے واقعہ میںقتل کر دیئے گئے. پولیس کے مطابق مبینہ تلخ کلامی پرملزم عدیل نے فائرنگ کر کے قتل کیا۔انسپکٹر سیف اللہ نیازی مزید پڑھیں
ملتان:ملک میںمعاشی حالات بہتر ہونے کے ثمرات عوام تک منتقل نہیںہو سکے.سردیوںمیںبجلی کے بلوںکے ساتھ دیگراشیائے ضروریہ کے نرختاحال کم نہیںہو سکے.جس کی وجہ سے عوامی مشکلات برقرار ہیں.عوامی حلقوںکی جانب سے حکومت سے دادرسی کے مطالبات کئے جارہےہیں. واضح مزید پڑھیں
لاہور:ایم بی بی ایس کی پہلی سلیکشن لسٹ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی ویب سائٹ پر جاری کردی گئی،سرکاری میڈیکل کالجز کیلئے کم سے کم میرٹ 94.3621 فیصد رہا.اوپن میرٹ سیٹوں پر کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ سب مزید پڑھیں