2360727 rescue 1660748361 915 64

زہنی دباؤ؛ 10 ویں کے طالب علم کی خودکشی، کالج کی طالبہ کوشش میں‌زخمی

نمائندگان: لاہور میں دسویں جماعت کے طالب علم نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی، پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کر دی۔ پولیس کےمطابق واقعہ تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود میں پیش آیا ، دسویں جماعت کے طالب علم مزید پڑھیں

Untitled 2025 08 22T200211.793

کمسن لڑکی سے مبینہ زیادتی،زبان کاٹنے، میڈیکل طالبہ کی خودکشی کی کوشش کے واقعات

نمائندگان:سانگھڑمیں گاؤں کے وڈیرے کے بیٹےنے 14 سالہ لڑکی کو مبینہ اغواء کے بعد جنسی زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنا ڈلا اور لڑکی کی زبان تیز دھار آلے سے کاٹ دی۔ سانگھڑ تھانہ چوٹیاریوں کی حدود میں واقعہ کے مزید پڑھیں

928997 56728987 1

بزرگ اور پرانے قیدیوں کی اپیلوں پر ترجیحی سماعت، وکلاء کو سہولیات دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: ملک کی جیلوں میں سزا کا بڑا حصہ کاٹنے والے قیدیوں کی اپیلوں کی ترجیحی سماعت کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ 80 سال یا زائد عمر کے قیدیوں کی اپیلیں بھی فوری سنی جائیں گی۔ منگل کو مزید پڑھیں

lahore traffic warden

وزیراعلیٰ پنجاب کی ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کی منظوری

لاہور:وزیراعلیٰ نے ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آفس سٹاف اور فیلڈ سٹاف کے لیے الگ الگ یونیفارم متعارف کرایا جائے گا۔ دفتری عملے کے لیے نیلے رنگ کا پینٹ کوٹ یونیفارم مزید پڑھیں

425848 9817064 updates

گل پلازہ آتشزدگی:جاں بحق افراد کی تعداد 61 ہو گئی، کئی دکانوں‌سے صرف باقیات برآمد

کراچی: میں آگ سے تباہ ہونے والےگل پلازہ میں سرچ آپریشن جاری ہے، میزنائن فلور سے مزید 30 لاشیں ملی ہیں جس کے بعد جاں بحق افرادکی تعداد 61 ہوگئی ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق دکانداروں مزید پڑھیں

425725 5327634 updates

تمام تعلیمی بورڈز میں ’نمبر سسٹم‘ ختم کرکے گریڈنگ نظام کی منظوری دے دی گئی

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں ’نمبر سسٹم‘ ختم کر دیا۔ وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو کے مطابق میٹرک اور انٹر کے لیے نئے گریڈنگ نظام کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے تحت 40 مزید پڑھیں

Untitled 2026 01 20T194441.666

’بسم اللہ‘ پڑھ کر رشوت لینے اور آئندہ احتیاط کی ہدایت کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار

لاہور: رنگ روڈ پر گاڑی کی چیکنگ کے دوران شہری سے رشوت لینے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ راوی روڈ میں تعینات اہلکار عبدالرحمان نے رنگ روڈ پر شہری سے رشوت لی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا مزید پڑھیں

Untitled 2026 01 20T192932.506

سینیٹ: تولیدی صحت کو نصاب کا حصہ بنانے کا بل منظور کرلیا گیا

اسلام آباد: سینیٹ نے تولیدی صحت کو نصاب کا حصہ بنانے کا بل منظور کر لیا۔ بل کے مطابق تولیدی صحت سے متعلق تعلیم 14 سال کی عمر سے زائد بچوں کے نصاب میں متعارف کرائی جائےگی۔تولیدی صحت کی تعلیم مزید پڑھیں

Untitled 2026 01 20T183506.600

اڑھائی ہزار روپے پر قتل کا ملزم 15 سال بعد بری، دوسرا ملزم جیل میں‌جاں‌بحق

نمائندگان: سپریم کورٹ نے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو 15 سال بعد بری کردیا۔سپریم کورٹ نے ملزم کی سزا برقرار رکھنے کا لاہور ہائیکورٹ کا 29 نومبر 2017 کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم مزید پڑھیں

425676 246964 updates

پینل کوڈ میں ترمیم؛جادو ٹونا اور اس کی تشہیر پر 6 ماہ سے 7 سال تک قید کا بل منظور

اسلام آباد:سینیٹ نے پاکستان پینل کوڈ میں ترمیم کا بل منظور کرلیا۔ ترمیم میں تعزیرات پاکستان میں نئی دفعہ 297 الف شامل کی گئی اور یہ بل جاود ، جادو ٹونا کی روک تھام سے متعلق ہے۔ بل کے مطابق مزید پڑھیں