408543 4664889 updates

یوم عاشور پر بارشوں، گلیشائی جھیلوں‌کے پھٹنے کا الرٹ‌ جاری، پانی کا ذخیرہ بھی دوگنا ہو گیا

نمائندگان: پی ڈی ایم اے نے 9 اور 10 محرم کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں 5 جولائی سے شدید بارشوں کے امکانات ہیں لہٰذا مزید پڑھیں

Untitled 2025 07 03T233114.801

تعویز کے باوجود شادی نہیں‌ہونے پر نوجوان تھانے پہنچ گیا، پولیس نے رقم واپس کرا دی

رحیم یارخان: مولوی سے 25000 روپےکا تعویز لینے کے باوجود شادی نہیں ہونے پر نوجوان تھانے پہنچ گیا۔ 25 ہزار کی بھاری رقم لے کر شادی کا تعویز دینے کے باوجود 8دن میں نوجوان کی شادی نہیں ہونے پر متاثرہ مزید پڑھیں

Untitled 2025 07 03T230812.516

پنجاب کے تمام سرکاری سکولوں‌ میں‌ٹیسٹ اور انٹرویو کے بعد ہیڈ ٹیچر تعینات کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ہیڈ ٹیچرز کے ٹیسٹ کا شیڈول، تعیناتی اور چارج الاؤنس کے نئے طریقہ کار کے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا. پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں میں ہیڈ ٹیچرز کی تعیناتی کو میرٹ پر مزید پڑھیں

Untitled 2025 07 03T205743.317

ڈی ایس پی دفتر میں‌دھمکیاں‌دینے والے جعلی ایڈیشنل سیشن جج گرفتار، مقدمہ درج

بوریوالہ: یس ڈی پی او بوریوالہ دفتر میں خودساختہ جج گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا. سرگودھا کے رہائشی عثمان آغا نامی شخص نے خود کو ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد ظاہر کر کے مسلحہ گارڈ سمیت ڈی مزید پڑھیں

Untitled 2025 07 03T202717.120

پاکستان کیلئے پہلا انٹرنیشنل گولڈ میڈل جیتنے والے 104 سالہ ریسلر انتقال کرگئے

لاہور: پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرنے والے بابا دین محمد 104 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ترجمان سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ منیلا ایشین گیمز میں پاکستان کی طرف مزید پڑھیں

school 2

پنجاب: سرکاری سکولوں میں‌18 لاکھ گھوسٹ بچوں کی رجسٹریشن ہونے کا انکشاف

لاہور: پنجاب کے سرکاری سکولوں میں 18 لاکھ بچوں کی گھوسٹ انرولمنٹ کے باعث ہرپانچ میں سے ایک بچہ گھوسٹ نکلا۔ محکمہ تعلیم پنجاب نےڈیٹا انجینئرز کی مدد سےجعلی انرولمنٹ پکڑلی. جعلی انرولمنٹ کے باعث ،پنجاب حکومت کوسالانہ اربوں روپےکا مزید پڑھیں

fbr tax1 1

امپورٹڈ گاڑیوں، کاسمیٹکس اور عام استمعال کی 6980 اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی اور ٹیکسز میں کمی

اسلام آ باد:حکومت نے نئے بجٹ میں گاڑیوں درآمدی دودھ، دہی سمیت 6980 اشیاء پر ڈیوٹی اور ٹیکس میں کمی کردی۔ نئے مالی سال کے آغاز کے ساتھ ہی نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق امپورٹڈ جیپوں مزید پڑھیں

screen grab 167

معمرخاتون کیساتھ بدسلوکی، وزیر مملکت اور پاورڈویژن کا ایکشن، گارڈ گرفتار، افسران محفوظ

شیخوپورہ: پاور ڈویژن نے شیخوپورہ میں لیسکو گارڈ کےہاتھوں معمر خاتون کی بے توقیری پر سخت ایکشن لے لیا ہے، جس کے بعد سیکیورٹی گارڈ کیخلاف مقدمہ درج کرکے اس کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ ایس ای لیسکو مزید پڑھیں

Untitled 2025 07 02T142619.803

رواں سال آم کی پیداوار 17لاکھ 52 ہزار ٹن سے تجاوز، کل پیداوار کا صرف 5فیصد برآمد

ویب نیوز: پاکستان میں رواں سال 17لاکھ35ہزار ہیکٹرکے قریب رقبہ پر آم کی کاشت سے پیداوار17لاکھ 52ہزار ٹن سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ سرکاری خبررساں ایجنسی نے جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے شب وروز محنت، تحقیقی مزید پڑھیں

408208 4914491 updates

ملتان میں 94 فیصد زیر زمین پانی پینے کے قابل نہیں رہا: وزیر توانائی

ملتان: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ ملتان میں صاف پانی کی قلت ہے اور 94 فیصد زیر زمین پانی پینے کے قابل نہیں رہاہے. اویس لغاری کا مزید کہنا ہے کہ پانی میں موجود آرسینک کی مزید پڑھیں