sindh flood

سیلاب سے پنجاب میں 24 لاکھ ایکٹر زرعی اراضی کونقصان، چین سے بھی امداد پہنچ گئی

اسلام آباد:وزارت غذائی تحفظ نے حالیہ سیلاب سے زراعت کو پہنچنے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔ پنجاب میں 24 لاکھ ایکٹر پر فصلیں تباہ ہوئیں جبکہ مجموعی طور پر کپاس کو 5.2 فیصد اور گنے کی فصل کو مزید پڑھیں

pm shehbaz sharif 11

معلومات کی تلاش، حصول اور ترسیل ہر شہری کا بنیادی حق، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہر شہری کو معلومات کی تلاش، حصول اور ترسیل کا بنیادی حق حاصل ہے۔ حکومت ہر شہری کے اس بنیادی حق کی غیر متزلزل توثیق کرتی ہے۔معلومات تک رسائی کے عالمی مزید پڑھیں

punjab flood 3

پنجاب میں‌سیلابی نقصانات کی تفصیل جاری، امداد کا طریقہ کاربھی جاری

لاہور: پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) نے سیلابی نقصانات کی تفصیل جاری کردی ہے ، ایک ماہ میں سروے مکمل کیا جائے گا، متاثرین کی امداد کا طریقہ کاربھی وضع کردیا گیا ۔ رپورٹ کے مطابق سیلاب سے مزید پڑھیں

Untitled 82

پاکستان کی صحافت: ٹیکنالوجی اور تحقیق کا بحران

سید خالد جاوید بخاری پاکستانی صحافت عرصہ دراز سے مقامی خبروں، سیاسی جھگڑوں، اور طاقتور عالمی اداروں کی پروپیگنڈا بیانیہ نگاری تک محدود رہی ہے۔ ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی نے دنیا بھر میں جرنلزم کو ڈیجیٹلائزیشن، ڈیٹا جرنلزم، اور مزید پڑھیں

Untitled 78

پاک سعودیہ تزویراتی باہمی دفاعی معاہدہ

اکرام بکائنوی سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حالیہ دستخط شدہ تزویراتی باہمی دفاعی معاہدہ نہ صرف دونوں ممالک کے تاریخی تعلقات کا تسلسل ہے بلکہ ایک نئے دفاعی اور اسٹریٹجک دور کا آغاز بھی ہے یہ معاہدہ 17 ستمبر مزید پڑھیں

pakistan debt

قرضوں کا بوجھ ؛ ہر پاکستانی شہری 3 لاکھ 18 ہزار 252 روپے کا مقروض، نئی رپورٹ

ویب نیوز: پاکستان پر قرضوں کا بوجھ خطرناک حد تک بڑھ گیا۔ ہر پاکستانی شہری اس وقت 3 لاکھ 18 ہزار 252 روپے کا مقروض ہے۔ اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ کی ملکی قرضوں کی صورت حال پر تازہ رپورٹ مزید پڑھیں

icc 23

آئی سی سی میں‌ پاکستانی کھلاڑیوں کا بہترین دفاع، بھارتی کپتان بھی قصوروار ثابت

ویب نیوز: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان کی پیشی کا فیصلہ سنا دیا۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق قومی کرکٹر حارث رؤف پر میچ فیس کا جرمانہ عائد کردیا گیا جبکہ اشارے کرنے پر مزید پڑھیں

416568 4014376 updates

پنجاب میں‌ماحولیاتی آلودگی کی نگرانی کیلئے ائیرکوالٹی مانیٹرنگ سسٹم کا آغاز

لاہور: پنجاب میں ماحولیاتی آلودگی کی نگرانی کے لیے 38 ائیرکوالٹی مانیٹرنگ سسٹمز نے کام شروع کردیا۔ پنجاب میں ’لیکوڈ ٹری‘ (مائع شجر کاری) کا جدید منصوبہ بھی شروع کرنے کی منظوری دی گئی۔ سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر مزید پڑھیں

donkey

پاکستان میں‌گدھوں کی افزائش، چینی کمپنی 3کروڑ 70لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری پر رضامند

اسلام آباد: چینی کمپنی پاکستان میں گدھوں کی افزائش نسل بڑھانے کے لیے 3 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ ذرائع وزارت غذائی تحفظ کے مطابق چینی کمپنی سنگ ینگ 3 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی سرمایہ مزید پڑھیں