لاہور: بسنت کی تیاریاں عروج پر،چار روز میں ایک ارب 22 کروڑ سے زائد کی ڈور گڈی فروخت ہوگئی. کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کےمطابق چوتھےروزبھی پتنگوں اور پنوں کی خریدو فروخت عروج پر ہے، مارکیٹس میں 10 لاکھ سے زائدگڈے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2849 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد:وفاقی محتسب سیکرٹریٹ برائے انسداد ہراسانی نے کنوارے مرد و خواتین کو رہائش نہیں دینا غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دیدیا۔ محتسب کو خاتون درخواست گزار نے نجی عمارت انتظامیہ کیخلاف درخواست دی تھی۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نےسو سال سےزائد پرانا اراضی انتقال ریکارڈ میں درج کرنےسےمتعلق درخواست مسترد کردی۔ وفاقی آئینی عدالت کےفیصلےکےمطابق سول کورٹ نےدرخواست گزاروں کے حق میں انتقالات کی ڈگری ایک صدی قبل جاری کی تھی،1907 اور 1913 کے مزید پڑھیں
ویب نیوز:بھارت میں آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر 3 بہنوں نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں پیش آیا جہاں گیم کھیلنے مزید پڑھیں
ویب نیوز:ایران میں خواتین کو باضابطہ طور پر موٹر سائیکل چلانے کی اجازت دے دی گئی، جس کے بعد اب خواتین موٹر سائیکل چلانے کا لائسنس حاصل کر سکیں گی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے مقامی میڈیا کا حوالہ دیتے مزید پڑھیں
کراچی: رحمان بابا ایکسپریس میں دوران سفر خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش ہوئی ہے۔ ریلوے پولیس کے مطابق رحمان بابا ایکسپریس انجن خراب ہونے کی وجہ سے دھابیجی سٹیشن پر کھڑی تھی اس دوران خاتون نے بچی کو جنم مزید پڑھیں
ویب نیوز:پاکستان میں شادی شدہ افراد میں سے 10 فیصد ایسے ہیں جو 15 سے 19 سال کے درمیان ہیں۔ یہ بات گیلپ پاکستان کے ایک حالیہ سروے میں سامنے آئی ہے۔ گیلپ سروے رپورٹ کے مطابق گوکہ کم عمر مزید پڑھیں
وفاقی آئینی عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے،عدالتیں ذاتی اخلاقیات اور ہمدردی سے قانون کی جگہ نہیں لے سکتیں۔ سندھ ہائیکورٹ کی مزید پڑھیں
اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف نے عوامی عہدے کے لئے گریجویشن کو لازمی شرط قرار دینے کا بل مسترد کردیا۔ کمیٹی کے اجلاس میں فیملی کورٹس ترمیمی بل بھی زیر بحث آیا۔ کمیٹی نے فریقین کی رضامندی مزید پڑھیں
ملتان:مقامی نجی لاء کالج کی طالبہ زویا خان نے ہائیکورٹ بار میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یونیورسٹی انتظامیہ اور طلبہ پر ہراسگی کے سنگین الزامات عائد کئے۔اس موقع پر جنرل سیکرٹری ہائیکورٹ بار صفدر سرسانہ بھی موجود تھے۔ اس موقع مزید پڑھیں