ملتان:ہائیکورٹ ملتان بینچ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے ضلع راجن پور اور ضلع رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں سڑکوں کے ساتھ گنا کاشت کرنے پر پابندی کے خلاف موجودہ صورتحال برقرار رکھنے کا حکم دے دیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2847 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد:قومی اسمبلی کے 26ویں سیشن میں ارکان کی حاضری مایوس کن رہی۔ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن)نے رپورٹ جاری کر دی۔ وزیراعظم پورے سیشن کے دوران کسی ایک بھی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، جبکہ 51 ارکان مزید پڑھیں
مظفر گڑھ: پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ میں نامعلوم افراد نے تیز دھار آلے کی مدد سے بے زبان جانور کی زبان کاٹ دی۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ مظفر گڑھ کے علاقے لنگر سرائے میں پیش آیا جہاں ظالموں نے مزید پڑھیں
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے۔ پاکستان میں ایچ آئی وی کے مریضوں کی اندازاً تعداد تقریباً ساڑھے 3 لاکھ ہے، جو عوامی صحت کے حوالے سے ایک بڑے بحران کی مزید پڑھیں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں پہلی مرتبہ کالج ایجوکیشن کو ایک ہی معیار پر لانے کا اصولی فیصلہ کرتے ہوئے کالج طلبہ کے لیے الیکٹروبس فیسلیٹی اور ہونہار سکالر شپ کے لیے تمام اہل طلبہ کو وظیفہ مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان ریلوے پنجاب حکومت کے تعاون سے صوبے میں 9 لوکل روٹس پر نئی ٹرینیں چلائے گی۔ پاکستان ریلوے اور پنجاب حکومت میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ ایم او یو مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت نے جانوروں پرظلم کی روک تھام کے لیے کمیٹی قائم کردی۔ وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت ماحولیاتی تبدیلی نےکمیٹی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا. نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی کی سربراہی وزیربرائے ماحولیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک کریں مزید پڑھیں
لاہور:ہائیکورٹ نےواپڈا اور پاور کمپنیوں کے گریڈ 17کےافسران کی فری بجلی یونٹس ختم کرنے کے خلاف درخواستوں پرفیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے فری بجلی یونٹس ختم کرنے کا وزارت انرجی کا فیصلہ درست قرار دیتے ہوئے درخواستیں خارج کردیں مزید پڑھیں
لاہور:پنجاب کے شہر تونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص ہوئی جن میں 12 سال سے کم عمر 331 بچے شامل ہیں۔ وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے پریس کانفرنس میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تونسہ کے مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں کمی کرنے کی تیاری کرلی گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کی بھجوائی سمری منظور کر لی، جبکہ جرمانوں میں کمی کی سمری پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں